اسلام آباد(پاکستان امیج) ملک میں مہنگائی 16 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ماہ فروری میں مہنگائی 23.1 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے اسٹیٹ بینک کیلیے شرح سود میں کمی کرنے کی راہ بھی پیدا ہوگئی ہے، فروری میں مہنگائی میں کمی کی شرح مارکیٹ اور حکومت دونوں کی توقعات کے …
Read More »پاکستان
خزانے میں 100 ارب روپے چھوڑ کر جارہے ہیں، نگران وزیر اطلاعات پختونخوا
پشاور(پاکستان امیج) نگران وزیراطلاعات پختونخوا نے کہا ہے کہ خزانے میں تقریباً 100 ارب روپے چھوڑ کر جارہے ہیں۔ نگران وزیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکا خیل نے نگران حکومت کی ذمے داریوں سے احسن طریقے سے عہدہ برآ ہونے پر اللہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے کہا کہ مدینہ کی ریاست ایک ہی تھی اور تا …
Read More »رمضان المبارک، سعودیہ سے 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ پہنچ گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)رمضان المبارک کیلیے سعودیہ سے 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ پہنچ گیا۔ سعودی عرب کی طرف سے رمضان المبارک کیلیے پاکستان کے عوام کو 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ بھجوایا گیا ہے، کھجوروں کا تحفہ اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفارتخانے میں منعقد ہونیوالی ایک خصوصی تقریب میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی اور …
Read More »سنی اتحاد کونسل کے عامر ڈوگر سپیکر کا انتخاب ہارنے پر قومی اسمبلی میں کیا بولے؟
اسلام آباد (پاکستان امیج) سنی اتحاد کونسل کے امیدوار عامر ڈوگر نے سپیکر کا انتخاب ہارنے پر کہا کہ فارم 45 کے مطابق الیکشن کا نتیجہ آتا تو میرے 225 ووٹ ہوتے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق عامر ڈوگر کا قومی اسمبلی میں سردار ایاز صادق کے حمایتیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرے آج 91 …
Read More »ایا ز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونےکے بعد پہلا بیان جاری کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق نے عہدے کا حلف لینے کے بعد اجلاس کی صدارت سنبھال لی ہے تاہم اس موقع پر انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سپیکر میں اس کرسی پر ہوں اور اس کے علاوہ میں آپ کا بھائی اور دوست ہوں ، میرے 23 سالہ سیاست کے دور میں …
Read More »وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ہر قسم کے تقرروتبادلوں پر پابندی عائد کردی
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ہر قسم کے تقرروتبادلوں پر پابندی عائد کردی ۔سیکرٹری وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تاحکم ثانی تمام عہدوں پر افسران و ملازمین کے تقررو تبادلوں پر پابندی ہوگی، تقررو تبادلوں کیلئے وزیراعلیٰ سے بذریعہ سمری اجازت لینا ہوگی ،تقررو تبادلوں کیلئے وزیراعلی کو مکمل وجوہات سے بھی آگاہ کرنا لازم …
Read More »مسلم لیگ (ن) کے ایاز صادق سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے ایاز صادق سپیکر منتخب ہو گئے جس کے بعد انہوں نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق سردار ایاز صادق سے سبکدوش ہونے والے سپیکر راجا پرویز اشرف نے حلف لیا۔ ایاز صادق نے سپیکر کے انتخاب میں 199 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل سنی …
Read More »قومی اسمبلی میں (ن) لیگی اور پی ٹی آئی رہنماؤں میں مسکراہٹوں کا تبادلہ
اسلام آباد (پاکستان امیج) قومی اسمبلی میں (ن )لیگی اور پی ٹی آئی رہنما آپس میں مسکراہٹوں کا تبادلہ کرتے رہے۔ نجی ٹی وی “دنیا نیوز” کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے دوران لیگی رہنما ایاز صادق اور اسد قیصر کی ملاقات ہوئی جس کے دوران دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکراتے رہے۔ دریں اثنا ءقومی اسمبلی میں سپیکر …
Read More »کل آپ نے 302لوگوں سے حلف لیتے ہوئے جمہوریت کا قتل کیا،لطیف کھوسہ کا سپیکر راجہ پرویز اشرف سے مکالمہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے سپیکر راجہ پرویز اشرف سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ کل آپ نے 302لوگوں سے حلف لیتے ہوئے جمہوریت کا قتل کیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں لطیف کھوسہ کا سپیکر راجہ پرویز اشرف سے مکالمہ ہوا۔لطیف کھوسہ نے …
Read More »الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی چھ خالی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پرانتخاب کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سینیٹ کی 6 نشستوں پر پولنگ 14 مارچ کو ہوگی۔سینیٹ میں اسلام آباد کی ایک، سندھ کی دو اور بلوچستان کی تین خالی نشستوں پر انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا گیا ہے۔سینیٹ ارکان …
Read More »
Pakistan Image