اسلام آباد(پاکستان امیج) وزارت عظمیٰ کیلئے ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کے درمیان مقابلہ آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق 16ویں قومی اسمبلی وزیر اعظم ہاؤس کے نئے مکین اور ہاؤس کے سربراہ کا انتخاب آج کرے گی، جس کے لیے مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے مشترکہ امیدوار شہباز شریف ہیں۔ …
Read More »پاکستان
پٹرولیم مصنوعات کی طلب 5ماہ کی کم ترین سطح پہنچ گئی
کراچی(پاکستان امیج) پٹرولیم مصنوعات کی طلب 5ماہ کی کم ترین سطح پہنچ گئی۔ پٹرولیم مصنوعات کی طلب فروری میں پانچ ماہ کی کم ترین سطح 1.12 ملین ٹن پر پہنچ گئی، جس کی بنیادی وجہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، صنعتی سرگرمیوں میں کمی، زرعی ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی اور فرنس آئل سے چلنے والے پاور پلانٹس …
Read More »پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے والے شہباز شریف معیشت کو استحکام دینگے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا تھا اور اب انشاءاللہ معیشت کو استحکام دیں گے۔ اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کے لیےخوش خبری ہیں، انشاءاللہ ترقی کا جو سفر 2018 میں رک گیا …
Read More »نیب نے3برس میں بدعنوان عناصر سے کتنے ارب روپے کی ریکوری کر لی ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی احتساب بیورو( نیب) نے3برس میں بدعنوان عناصر سے کتنے ارب روپے کی ریکوری کر لی ؟ ۔ اس حوالے سے موصولہ اطلاعات کے مطابق نیب نے گزشتہ 3 برسوں میں ملک میں بدعنوانی میں ملوث افراد سے مجموعی طور پر 1669ارب 67کروڑ80لاکھ روپے ریکور کیے جن میں براہ راست 21ارب23کروڑ 70روپے اوران ڈائر یکٹ طور پر 1648ارب …
Read More »مریم اورنگزیب کے استعفے کے بعد مخصوص نشست پر کون سی خاتون رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں؟ جانیے
اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) کے رہنما مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دیدیا ہے۔مریم اورنگزیب کے استعفے کے بعد مسلم لیگ( ن) کی منیبہ اقبال مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں اورمنیبہ اقبال کی رکنیت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
Read More »نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کی ’’ون آن ون‘‘ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کی ’’ون آن ون‘‘ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان جمعہ کو وفود کی سطح پر ہونے والی ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں کی ’’ون آن ون‘‘ تفصیلی ملاقات بھی …
Read More »وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی حلف برداری تقریب، گورنر ہاؤس میں شدید بدنظمی
پشاور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی حلف برداری تقریب کے دوران گورنر ہاؤس میں شدید بدنظمی دیکھنے میں آئی۔ نجی ٹی وی” دنیا نیوز” کے مطابق گورنر ہاوس پشاور میں نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے حلف اٹھانے کی تقریب میں شرکت کیلئے سیکڑوں پی ٹی آئی کارکنان پہنچ گئے جس کے سبب وہاں شدید بد …
Read More »لاہور میں بارش اور ژالہ باری سے موسم خنک ہو گیا
لاہور (پاکستان امیج) لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے موسم خنک ہو گیا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق لاہور میں موسم ایک بار پھر سرد ہو گیا، بارش کے ساتھ ساتھ ہونے والی ژالہ باری نے لاہور کی فضاوں میں ایک مرتبہ پھر خنکی بڑھا دی۔ گرمی کے کپڑے نکالتے نکالتے شہریوں نے گرم …
Read More »موجودہ پیکج کب ختم ہو رہا ہے ، آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ پیکیج کیلیے مذاکرات کون کریگا ؟اہم تفصیلات سامنے آ گئیں
اسلام آباد(پاکستان امیج) موجودہ پیکج کب ختم ہو رہا ہے ، آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ پیکیج کیلیے مذاکرات کون کریگا ؟ اس حوالے سے جو اہم تفصیلات سامنے آ ئی ہیں ان کے مطابق 350ارب ڈالرز کی پاکستانی معیشت کا بحالی کاراستہ تنگ ہوتا جارہا ہے اور آئی ایم ایف کا موجودہ پیکج 11اپریل کو ختم ہوجائےگا لیکن …
Read More »وزیراعظم کا انتخاب، شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی جمع
اسلام آباد(پاکستان امیج) حکومتی اتحادی جماعتوں نے وزارت عظمیٰ کیلئے شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔ دنیا نیوز کے مطابق سینیٹر اسحاق ڈار، خورشید شاہ، رانا تنویر، احسن اقبال ، خواجہ آصف، انوشہ رحمان، طارق بشیر چیمہ، عون چودھری نے اتحادی جماعتوں کے نامزد وزیراعظم شہبازشریف کے کاغذات جمع کروائے۔سیکرٹری قومی اسمبلی طاہر حسین کو کاغذات نامزدگی جمع کرائے …
Read More »
Pakistan Image