اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ایک سوال وزیر دفاع بن رہے ہیں یا وزیر خارجہ؟کے جواب میں کہا ہے کہ ابھی تو ایم این اے بن گیا ہوں یہی اللہ کا فضل ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ ابھی ووٹ گنے نہیں کہ …
Read More »پاکستان
سپیکر کے انتخاب کے بائیکاٹ کی دھمکی کام کر گئی، (ن) لیگ نے ایم کیو ایم کا اہم مطالبہ مان لیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) اور ایم کیوایم کے درمیان آئنی ترمیم پر معاہدہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کا حصہ بننے کیلئے ایم کیوایم کے مطالبات میں ایک آئینی ترمیم کا مطالبہ سب سے زیادہ اہم تھا جس پر جاری ڈیڈ لاک ختم ہو گیاہے ۔ (ن) لیگ نے ایم کیوایم کا آئین کے آرٹیکل 140 …
Read More »190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف چارج شیٹ کی تفصیلات سامنے آ گئیں
اسلام آباد (پاکستان امیج) احتساب عدالت اسلام آباد میں زیر سماعت 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف چارج شیٹ سامنے آ گئی۔ “جنگ ” میں شائع ہونیوالی رپورٹ کے مطابق 27 فروری 2024 کو احتساب عدالت نمبر 1 اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں 190 …
Read More »آزاد حیثیت میں وزیراعلیٰ بننے کا دکھ ہے،علی امین گنڈا کا وزیراعلیٰ منتخب ہونے کے بعد پہلا بیان
پشاور(پاکستان امیج)نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا نے کہاہے کہ آزاد حیثیت میں وزیراعلیٰ بننے کا دکھ ہے،دعا ہے کہ اللہ مجھے اس جہاں اور قیامت کے دن بھی سرخرو کرے۔ خیبرپختونخوااسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہاکہ ہمارے کارکنوں کے ساتھ جو ظلم ہوا وہ کسی فسطائیت میں نہیں ہوا،ہمارے لیڈر کا قصور یہ ہے کہ …
Read More »یکم رمضان سے صوبے کے عوام کو ہیلتھ کارڈ کی سہولت مل جائے گی، علی امین گنڈا پور کا اعلان
پشاور(پاکستان امیج)نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا نے اپنے پہلے خطاب میں صوبے کے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہاکہ یکم رمضان سے صوبے کے عوام کو ہیلتھ کارڈ کی سہولت مل جائے گی۔ خیبرپختونخوااسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہاکہ ہمارے کارکنوں کے ساتھ جو ظلم ہوا وہ کسی فسطائیت میں نہیں ہوا،ہمارے لیڈر کا قصور …
Read More »اے ایس پی سیدہ شہربانو نقوی اور ان کے اہل خانہ ” شاہی مہمان ” بنیں گے
اسلام آباد (پاکستان امیج)اے ایس پی شہربانو نقوی اہل خانہ سمیت شاہی مہمان کی حیثیت سے سعودی عرب کا دورہ کریں گی۔ پاکستان میں سعود ی سفیر نواف بن سعید المالکی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس سیدہ شہربانو نقوی اور ان کے اہل خانہ کے شاہی مہمان کی حیثیت سے دورہ ریاض کا اہتمام کریں گے ۔ یہ اقدام ان کے ہیروئک …
Read More »9 مئی کیسز، سپیشل پراسیکیوٹر نے دلائل مکمل کر لیئے ، عمران خان کو مرکزی ملزم قرار دیدیا
لاہور(پاکستان امیج )9 مئی کیسز پر سماعت کے دوران سپیشل پراسیکیوٹر نے اپنے دلائل مکمل کرلیے، جس میں انہوں نے عمران خان کو مرکزی ملزم قرار دے دیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مختلف 7 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، جس میں سپیشل پراسیکیوٹر رانا شکیل …
Read More »دھاندلی کا معاملہ ، علی محمد خان نے مولانا فضل الرحمن کو “بڑی آفر ” کر دی
کراچی (پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا کہ انتخابات میں دھاندلی ہمارے اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان قدر مشترک ہے، مولانا کہتے ہیں دھاندلی ہوئی ہے ہم کہتے ہیں دھاندلا ہوا ہے، افسوسناک طور پر قومی اسمبلی میں 100کے قریب ایسے لوگوں نے حلف اٹھایا جو ہار چکے ہیں، فارم 45 پر ہارنے والوں کو …
Read More »علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب
پشاور(پاکستان امیج)علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپیکر بابر سلیم سواتی کی زیرصدارت خیبرپختونخوااسمبلی کا اجلاس ہوا، علی امین گنڈا پور اور ڈاکٹر عباد اللہ کے درمیان وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکا مقابلہ تھا۔سنی اتحاد کونسل کے حمایت یافتہ علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب ہو گئے، علی امین گنڈا پور نے 90ووٹ …
Read More »نگران حکومت نےجاتےجاتے کابینہ ارکان اورسرکاری افسران کو بڑا ریلیف دیدیا
اسلام آ باد (پاکستان امیج) نگران حکومت نےجاتےجاتے کابینہ ارکان اورسرکاری افسران کےغیرملکی دوروں پرعائد پابندی ختم کردی-کابینہ ڈویژن نےتمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔ “جنگ ” کے مطابق کابینہ ڈویژن کی جانب سے بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہےکہ غیر ملکی دوروں سے متعلق29جنوری 2024کاخط واپس لےلیاگیا جس میں نئی حکومت کے قیام تک …
Read More »
Pakistan Image