اسلام آباد(پاکستان امیج) قومی اسمبلی نے ن لیگ کے صدر شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیراعظم منتخب کرلیا۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو ساتھ ہی نعرے بازی بھی ہونے لگی۔ سنی اتحاد کونسل اور ن لیگی اراکین آمنے سامنے آگئے، چور چور اور جعلی مینڈیٹ نہ منظور کے نعرے لگائے جارہے ہیں …
Read More »پاکستان
جعلی حکومت کو نہیں چلنے دیں گے، عامر ڈوگر
اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے رکن عامر ڈوگر کا کہنا ہے کہ جعلی حکومت کو نہیں چلنے دیں گے۔ عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ جب تک چھینا گیا مینڈیٹ واپس نہیں ملتا تب تک ایوان کے اندر اور باہر احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔ علاوہ ازیں پی ٹی آئی کی حمایت …
Read More »انوارالحق کاکڑ نے عبوری حکومت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)بطورنگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے اہم اعزازاپنے نام کرلیا،انوارالحق کے بطورنگران وزیراعظم200 روز مکمل ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق انوارالحق کاکڑنے نگران وزیراعظم کے عہدے کاحلف 14اگست 2023کواٹھایاتھا،موجودہ حکومت کوملکی تاریخ کی طویل ترین نگران حکومت کااعزازحاصل ہے ۔ اس سے قبل محمد میاں سومرو کی نگران حکومت طویل مدتی 130دن کی تھی،محمد میاں سومرو16نومبر 2007 سے24 مارچ …
Read More »علی امین گنڈاپور پی ٹی آئی خیبرپختونخوا ، حلیم عادل شیخ تحریک انصاف سندھ کے صدر منتخب
پشاور(پاکستان امیج)علی امین گنڈاپور پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر منتخب ہو گئے۔دوسری جانب سندھ میں حلیم عادل کا پینل بلامقابلہ منتخب ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمشنر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا قاضی انور ایڈووکیٹ نے سنگل پینل کا اعلان کردیا،پی ٹی آئی خیبرپختونخواانٹراپارٹی انتخابات میں علی امین گنڈاپور کا پینل بلامقابلہ منتخب ہو …
Read More »نواز شریف قومی اسمبلی ایوان میں پہنچ گئے ، ن لیگ کے ارکان نے ڈیسک بجا کر استقبال کیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف قومی اسمبلی ایوان میں پہنچ گئے ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ن لیگ کے وزیراعظم کیلئے نامزد امیدوار شہباز شریف بھی نوازشریف کے ہمراہ ایوان میں پہنچے،ن لیگ کے ارکان نے ڈیسک بجا کر نوازشریف کا استقبال کیا،ایوان میں شیر شیر کے نعرے لگ گئے۔ مسلم …
Read More »اسد قیصر نے ملک گیر گرینڈ الائنس بنانے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دھاندلی کے خلاف ملک گیر گرینڈ الائنس بنانے کا اعلان کردیا۔ روز نامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملک گیر گرینڈ الائنس بنانے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ دھاندلی کیخلاف گرینڈ الائنس بنانے جارہے ہیں، تمام …
Read More »وزیراعظم کا انتخاب؛سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس شروع،سنی اتحاد کونسل ارکان کا شور شرابا
اسلام آباد(پاکستان امیج) سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس شروع ہو گیا،قومی اسمبلی اجلاس میں قائد ایوان کا انتخاب کیا جائے گا، ن لیگ کی جانب سے شہباز شریف اورسنی اتحاد کونسل کے عمر ایوب میں مقابلہ ہو گا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جام کمال نے بطور رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا، …
Read More »شہباز شریف کو انتخاب سے قبل ہی وزیراعظم کی سکیورٹی فراہم کر دی گئی
اسلام آباد (پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو قائد ایوان کے انتخاب سے قبل ہی وزیراعظم کی سکیورٹی فراہم کر دی گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں نئے قائد ایوان اور ملک کے نئے وزیراعظم کا انتخاب ہو گا جس کے لیے اراکین قومی اسمبلی کی پارلیمنٹ …
Read More »وزیراعظم کا انتخاب، پارلیمنٹ میں ارکان کی آمد، عمر ایوب کا صحافیوں کو جواب دینے سے گریز
اسلام آباد(پاکستان امیج)نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے پارلیمنٹ میں ارکان کی آمد جاری ہے۔ مقامی اخبار کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار عمر ایوب پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔عمر ایوب نے پارلیمنٹ پہنچنے پر صحافیوں کے سوالات کا جواب دینے سے گریز کیا ہے۔ وزارتِ عظمیٰ کیلئے پی ٹی آئی حمایت …
Read More »وزیراعظم کا انتخاب، ن لیگ کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے ارکان کیلئے ناشتے کا اہتمام
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم کے انتخاب کے موقع مسلم لیگ ن کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے ارکان کیلئے ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ناشتے میں حلوہ پوری، چنے، نہاری، پراٹھے، چائے اور لسی کااہتمام کیا گیا، ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کے ارکان نے ناشتے سے خوب لطف اٹھایا۔ یاد رہے کہ …
Read More »
Pakistan Image