پاکستان

عدالت نے مانا شہید ذوالفقار علی بھٹو کو فیئر ٹرائل نہیں ملا،اب ہم تفصیلی وجوہات کاانتظار کریں گے،بلاول بھٹو

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ذوالفقار علی بھٹو سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر کہا ہے کہ آج میں معزز ججز اور وکلا کا شکرگزار ہوں،آج سپریم کورٹ نے ایک تاریخی فیصلہ سنا دیا ہے،عدالت نے مانا ہے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو فیئر ٹرائل نہیں ملا،اب ہم تفصیلی وجوہات کاانتظار …

Read More »

ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا، سپریم کورٹ

اسلام آباد(پاکستان امیج) ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کیس میں سپریم کورٹ نے اپنی رائے جاری کردی، جس میں عدالت نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ نے کی، …

Read More »

میرے لیے قانون میں خصوصی رعایت ملنا باعث شرم ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(پاکستان امیج) چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ میرے لیے قانون میں خصوصی رعایت ملنا شرم کا باعث ہے۔ سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے ممنوعہ اسلحہ کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا کہ ممنوعہ اسلحہ …

Read More »

قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد پارٹی پوزیشن

اسلام آباد(پاکستان امیج) مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد پارٹی پوزیشن سامنے آگئی۔ قومی اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ (ن ) 123 نشستوں کے ساتھ سب سے بڑی جماعت بن گئی۔ عام انتخابات میں ن لیگ نے 75 جنرل نشستیں جیتیں جبکہ 9 ارکان ن لیگ میں شامل ہوئے۔ خواتین کی 34 اور اقلیتوں کی 5 نشستیں بھی ن لیگ …

Read More »

خیبرپختونخوا کی 15 رکنی کابینہ آج حلف اٹھائے گی

پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختون خوا کابینہ تشکیل دیدی گئی اور گورنر کے پی نے سمری پر دستخط کردیے۔ 15 رکنی کابینہ آج پشاور میں حلف اٹھائے گی۔ صوبائی کابینہ میں شامل کیے جانے والے وزرا کے ناموں کی منظوری پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان نے اڈیالہ جیل میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سےملاقات کے موقع پر دی تھی۔ …

Read More »

حسن اور حسین نواز کی جانب سے وطن واپسی کے لیے وارنٹ گرفتاری معطلی کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج) حسن اور حسین نواز کی جانب سے وطن واپسی کے لیے وارنٹ گرفتاری معطلی کی درخواست دائر کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے بیٹوں حسن نواز اور حسین نواز نے پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کرلیا، جس کے لیے انہوں نے ایون فیلڈ ریفرنس میں …

Read More »

وہ بڑے بڑے نام جو 6سال کی مدت پوری ہونے پر سینیٹ میں نہیں ہونگے

اسلام آباد(پاکستان امیج)سینیٹ سے بڑے بڑے نام ریٹائرڈ‘6 سال کی مدت پوری کرنے کے بعد مارچ 2024میں سینیٹ سے ریٹائر ہونے والے 49 سینیٹروں میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی‘قائد ایوان اسحاق ڈار‘رضا ربانی‘ مشاہد حسین سید‘اعظم سواتی ‘مشتاق احمدنمایاں ہیں۔ان سینیٹرز کو مارچ 2018میں منتخب کیا گیا تھا۔ان سینیٹرز میں12 پیپلز پارٹی،11 مسلم لیگ (ن)،8 تحریک انصاف ، 2 جے …

Read More »

احسن اقبال نے تحریک انصاف اور عمران خان کا شکریہ کیوں ادا کیا ۔۔۔؟

اسلام آباد ( پاکستان امیج )سینئر رہنما مسلم لیگ( ن) احسن اقبال نے تحریک انصاف اور عمران خان کا شکریہ ادا کر دیا ۔نجی ٹی وی کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف اور اس کے بانی کی حماقتوں پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔وہ …

Read More »

سب دروازے کھٹکھٹانے کا فیصلہ ، تحریک انصاف کیا پلان بنا رہی ہے ۔۔۔؟ اسد قیصر نے بتا دیا

کراچی (پاکستان امیج)سینئر رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ یہی صورتحال رہی تو سمجھیں جمہوریت ختم ، ہمارے ساتھ جو ظلم و جبر ہوا ہے نظام کی اصل شکل سامنے آگئی ہےکمال دیکھیں کہ کس طرح آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا جارہا ہے۔کس طرح آئین و قانون کو پامال کیا جارہا ہے۔وہی لوگ کررہے ہیں جواداروں میں …

Read More »

آئین میں لکھا ہے صدر اسمبلی اجلاس نہ بھی بلائیں تو حلف ہو گا: شازیہ مری

کراچی (پاکستان امیج) پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی نے آمرانہ سوچ کے تسلسل کو برقرار رکھا، آئین میں لکھا ہے صدر اسمبلی اجلاس نہ بھی بلائیں تو حلف ہو گا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی پی رہنما شازیہ مری کا کہنا تھا کہ صدر عارف علوی نے آئین کو …

Read More »