اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت کا عمل شروع کر دیاہے اور جلد ہی حتمی اعلان متوقع ہے تاہم دعویٰ کیا جارہاہے کہ وزارت خزانہ اس بار اسحاق ڈار کی بجائے مصدق ملک کو ملنے کا امکان ہے ۔ نجی ٹی وی “جیونیوز “نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ احد چیمہ کو وزیراعظم کا مشیر …
Read More »پاکستان
وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے
راولپنڈی(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ،سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید بھی اڈیالہ جیل پہنچے ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا کابینہ سمیت دیگر اہم امور پر بانی پی ٹی آئی سے بات کریں …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کی حلف برداری تقریب،میزبان صدر کیوں گریزاں رہے؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کی پیر کو ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب میں ماضی کی روایت کو نظرانداز کرتے ہوئے میزبان صدر وزیراعظم کو لیکر کمرہ ضیافت میں نہیں آئے جہاں تقریب کے شرکا کو وزیراعظم سے ملنے اور انہیں ہدیہ تبریک پیش کرنے کاموقع ملتا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق مہمان تادیر اس …
Read More »وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی
راولپنڈی(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی سکیورٹی کلیئرنس مکمل ہو گئی،وزیراعلیٰ کا سکیورٹی عملہ اور پروٹوکول افسر اڈیالہ جیل پہنچ گئے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کچھ دیر میں اڈیالہ جیل پہنچ جائیں گے۔
Read More »شہبازشریف کی قومی اسمبلی میں تقریر پر فوادچودھری کا بیان بھی آ گیا
راولپنڈی(پاکستان امیج)نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کے قومی اسمبلی میں خطاب پر فوادچودھری کا بیان بھی آ گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فوادچودھری نے اینٹی کرپشن عدالت پیشی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ شہبازشریف نے جو کل مفاہمت والی بات کی وہ اچھی ہے،ہزاروں لوگ جیلوں میں ہوں تو یہ بات بڑی منافقت لگتی ہے،ان …
Read More »سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں سے محروم، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو کتنی اضافی ملیں گی؟ جانئے
اسلام آباد(پاکستان امیج ) سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی کی 23 اور صوبائی اسمبلیوں کی 54مخصوص نشستوں سے محروم ہوگئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع الیکشن کمیشن سے دعویٰ کیاہے کہ فیصلے کے بعد پارٹی پوزیشن کے حساب سے مسلم لیگ ن کو قومی اسمبلی میں خواتین اور اقلیتوں کی 14اضافی نشستیں ملنے کا امکان ہے۔اسی طرح پیپلز …
Read More »لاہور ہائیکورٹ؛ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے درخواست گزار کو پہلے متعلقہ فورم سے رجوع کرے . لاہور ہائیکورٹ میں چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس شاہد بلال حسن نے شہری مشکور حسین کی درخواست پر سماعت کی،درخواست …
Read More »ایک لاکھ گھروں کی تعمیر , مریم نواز نے جامع پلان طلب کر لیا
لاہور (پاکستان امیج)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک لاکھ گھروں کی تعمیر کا جامع پلان طلب کر لیا،اجلاس میں کہا گیا کہ پنجاب کے ہر ضلع میں کم آمدن والے لوگوں کے لیے 3 ہزار سے زائد گھر بنائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی زیرِ صدارت اپنی چھت، اپنا گھر پراجیکٹ پر خصوصی اجلاس ہوا۔وزیرِ اعلیٰ …
Read More »سرکاری قیمت نظر انداز،ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کا غیر علانیہ اضافہ
کراچی(پاکستان امیج )ماہ رمضان المبارک سے قبل ہی ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کا غیر علانیہ اضافہ کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ایل پی جی مافیا نے سرکاری قیمت کو نظر انداز کرتے ہوئے از خود 20 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا ہے۔چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن …
Read More »شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کی تشکیل پر 90 فیصد کام مکمل کر لیا، کس کس کو وزارت ملے گی ؟ نام سامنے آ گئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے عہدہ سنبھالنے کے بعد اب وفاقی کابینہ کی تشکیل کیلئے اتحادی جماعت کے ساتھ بات چیت شروع کر دی ہے اور بتایا گیاہے کہ وزراء کے انتخاب کیلئے فہرست پر 90 فیصد کام مکمل کر لیا گیاہے ۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق وزریر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کے انتخاب کیلئے نام …
Read More »
Pakistan Image