پشاور (پاکستان امیج )پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما عمرایوب کے کزن جبکہ اسد قیصر اور شیرافضل مروت کے بھائی بھی خیبر پختونخوا کابینہ کا حصہ بن گئے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما عمرایوب کے کزن ارشد ایوب صوبائی کابینہ میں شامل ہو گئے جبکہ صوبائی وزیر عاقب اللہ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد قیصر کے چھوٹے …
Read More »پاکستان
ادارہ شماریات نے گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ 480فیصد قرار دے دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی ادارہ برائے شماریات نے گیس کی قیمتوں کے حوالے سے اپنے اعداد و شمار پر نظر ثانی کرتے ہوئے حالیہ ہونے والے اضافے کو 480 فیصد قرار دیا ہے جبکہ اس سے قبل ادارے نے کہا تھا کہ وفاقی حکومت نے ماہ نومبر میں گیس کی قیمتوں میں 1100 فیصد اضافہ کیا۔ وزارت توانائی نے وضاحت …
Read More »سپریم کورٹ نے ذوالفقار بھٹو ریفرنس پر مختصر رائے کا اردو ترجمہ جاری کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی سماعت میں دی گئی اپنی مختصر رائے کا اردو ترجمہ جاری کردیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس کے معاملے پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی تھی، جس پرا پنی رائے دیتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے کہا تھا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف …
Read More »رمضان پیکیج؛ سندھ میں 34 ہزار سے کم آمدن والوں کو 5 ہزار نقد دینے کی منظوری
کراچی(پاکستان امیج) سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں صوبے میں 34 ہزار سے کم آمدن والوں کو 5 ہزار روپے نقد دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں رمضان المبارک میں قیمتوں کو کنٹرول کرنے سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں میئر کراچی، چیف سیکرٹری، پرنسپل سیکرٹری، آئی جی پولیس، سیکرٹری فنانس، ایڈیشنل …
Read More »حسن اور حسین نواز کے وارنٹ گرفتاری معطلی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(پاکستان امیج)عدالت نے حسن نواز اور حسین نواز کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبز ادوں حسن نواز اور حسین نواز کی جانب سے دائمہ وارنٹ گرفتاری معطلی کے لیے دائر درخواستوں پر …
Read More »پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بری خبر، فیس میں بڑا اضافہ کر دیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے پاسپورٹ کی فیس میں بڑا اضافہ کر دیا،نئی فیس کا اطلاق 7 مارچ سے ہوگا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق نارمل پاسپورٹ کی فیس 3000 سے بڑھا کر 4500 روپے مقرر کر دی گئی،ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 5000 سے بڑھا کر 7500 روپے مقرر کردی گئی جبکہ …
Read More »ینگ ڈاکٹرز کے سالانہ انتخابات کے دوران 2 گروپوں میں جھگڑا، کیمپ اکھاڑ دیئے گئے
گوجرانوالہ (پاکستان امیج) ینگ ڈاکٹرز کے سالانہ انتخابات کے دوران 2 گروپوں میں جھگڑا ہو گیا، مشتعل ڈاکٹروں نے انتخابی کیمپ اکھاڑ دیئے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کےمطابق گوجرانوالہ میں ینگ ڈاکٹرز کے تنظیمی انتخابات کے دوران تنازع پیدا ہونے پر ڈاکٹروں کا ایک گروپ مشتعل ہو گیا جس نے انتخابات کیلئے لگائے گئے کیمپ اکھاڑ دیئے جس پر …
Read More »پاک فوج کی جانب سے مالم جبہ میں سکینگ فیسٹیول کا انعقاد
مالم جبہ(پاکستان امیج )پاک فوج کی جانب سے مالم جبہ میں سکینگ فیسٹیول اور سنو بورڈنگ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا نجی ٹی وی سما کے مطابق ملک بھر سے بڑی تعداد میں سیاحوں نے مالم جبہ کا رخ کیا اور ان مقابلوں میں بھرپور شرکت کی،سیاح برفباری سے خوب لطف اندوز ہوئے اور ان مقابلوں کے کامیاب انعقاد پر …
Read More »ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس، سپریم کورٹ نے مختصر تحریری رائے جاری کر دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس کی مختصر تحریری رائے جاری کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لارجر بنچ نے متفقہ رائے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے آئین و قانون کے مطابق انصاف کی فراہمی عدلیہ کا فرض ہے،بطور جج ، ہمارا فرض ہے کہ سب کیساتھ قانون کے مطابق بلاخوف …
Read More »محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار، نوٹس جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے وفاق، وزیراعظم آفس، کابینہ ڈویژن کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست گزار شہری کی درخواست پر نوٹسز جاری کئے،عدالت نے وزارت بین …
Read More »
Pakistan Image