پاکستان

نئی حکومت کیساتھ کام کرنا ترجیح، چیلنجز سے نکلنے میں مدد کرنا چاہتے ہیں، امریکی سفیر

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ نئی حکومت کیساتھ کام کرنا ترجیح ہے جب کہ چیلنجز سے نکلنے میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ آنیوالی پاکستانی حکومت کے پاس آئی ایم ایف پروگرام کو لاگو کرنے کی اہلیت ہے تاہم اگلے چند ماہ میں تشکیل …

Read More »

آئی ایف ایم مطالبہ؛ سرکاری ملازمین کی پینشن کیلیے نئی رضاکارانہ اسکیم تیار

اسلام آباد(پاکستان امیج) آئی ایم ایف کے ایک اور مطالبے کو سامنے رکھتے ہوئے وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی پینشن کا بڑا بوجھ ختم کرنے کے لیے نئی رضاکارانہ پینشن اسکیم تیار کر لی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نئی پینشن اسکیم سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے تیار کی ہے جس کے تحت نئے سرکاری ملازمین کو حکومتی پینشن …

Read More »

کراچی؛ ایم اے جناح روڈ پر مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، 2 دکانیں خاکستر

کراچی(پاکستان امیج) ایم اے جناح روڈ پر رہائشی عمارت کی دکانوں میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، جس میں 2 دکانیں خاکستر ہو گئیں۔ فائر بریگیڈ کے مطابق شہر قائد کے مصروف ترین ایم اے جناح روڈ پر جامع کلاتھ بس اسٹاپ کے قریب رہائشی عمارت اقبال پلازہ کے نیچے مارکیٹ کی دکانوں میں آگ لگ گئی۔ آگ …

Read More »

خسارے میں ڈوبے اداروں کی نجکاری اور اضافی ادارے ختم کیے جائیں، وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی صورت حال کی بحالی کیلیے ہنگامی بنیادوں پر لائحہ عمل تیار کرنے، آئی ایم ایف سے مذاکرات اور خسارے میں ڈوبے سرکاری اداروں کی نجکاری کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کا حلف اٹھانے کے چند گھنٹوں بعد ہی ملکی معیشت کی بحالی کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد …

Read More »

کراچی میں 9مارچ سے سردی کی نئی لہر اثرانداز ہونے کا امکان

کراچی(پاکستان امیج) ملک میں 9 مارچ کو ایک دوسرا مغربی سلسلہ بلوچستان کے راستے داخل ہوگا جو کراچی سمیت دیہی سندھ تک پھیل سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے ایک نیا مغربی سلسلہ بھی بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہوگا لیکن داخل ہونے والا سسٹم صرف بلوچستان پر ہواؤں اور بارش کی شکل میں اثرات دے سکتا …

Read More »

کراچی کے قریب کشتی حادثے میں ڈوبنے والے ماہی گیروں کو بچا لیا گیا

کراچی(پاکستان امیج)حجاموڑو کریک کے قریب کھلے سمندر میں کشتی حادثے میں ڈوبنے والے تمام 35 ماہی گیروں کو ریسکیو کر لیا گیا۔ ترجمان کوسٹل میڈیا سینٹر ابراہیم حیدری کمال شاہ کے مطابق لانچ قطرے چھوٹی مچھلی کے شکار پر ابراہیم حیدری سے روانہ ہوئی تھی لیکن تیز ہواؤں کے سبب بلند لہروں نے ال اسد نامی کشتی الٹ دی۔ ترجمان …

Read More »

شریف خاندان نے پارلیمانی تاریخ میں متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

لاہور(پاکستان امیج ) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد شہبازشریف کے ساڑھے چھ ماہ میں دوسری بار وزیراعظم منتخب ہونے سے 1985 کے انتخابات میں معرض وجود میں آنے والے سیاسی شریف خاندان نے بیک وقت پارلیمانی تاریخ میں متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے ہیں، وزارت عظمیٰ 5،وزارت اعلیٰ8ویں بار لی۔ عالمی پارلیمانی نظام میں دنیا کے کسی ملک …

Read More »

پیپلزپارٹی کا کابینہ میں شامل ہونا حکومت کیلئے اچھا شگون ہوگا،خواجہ آصف

اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کا کابینہ میں شامل ہونا حکومت کیلئے اچھا شگون ہوگا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ تین بڑے صوبوں سے سیاسی جماعتیں ہوں گی تو کابینہ اچھی ہو جائے گی،کابینہ کا سائز بڑا نہیں ہونا چاہئے،وفاق میں تعلیم اور صحت جیسی …

Read More »

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) ملک کے 24ویں وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے ایوان صدر میں عہدے کا حلف لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہباز شریف کی حلف برداری تقریب ایوان صدر میں جاری ہے جس میں نگراں وزیراعظم، چئیرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، ن لیگ قائد نواز شریف، آصف …

Read More »

وزیراعلیٰ کے پی نے مارچ کیلیے ایک کھرب 59 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا

پشاور پاکستان امیج) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے ماہ مارچ کے لے ایک کھرب 59 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے سیکریٹری فنانس امر ترین نے بتایا ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں مارچ کے مہینے کا ایڈوانس اپروول گرانٹس لیا جائے گا، صوبائی کابینہ موجود نہیں تو آئین آرٹیکل 125 …

Read More »