آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر انٹربینک میں روپیہ مزید مستحکم ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)آئی ایم ایف سٹاف لیول معاہدے کی خبر پر انٹربینک تبادلہ میں روپے کی قدر مستحکم ہو گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 34پیسے سستا ہو کر 278روپے 30پیسے کا ہو گیا.

دوسری جانب سٹاک ایکس چینج میں بھی کاروبار کا مثبت رحجان ہے،425پوائنٹس اضافے سے 100انڈیکس 65ہزار 927ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *