ٹنڈوجام(پاکستان امیج)سموسہ فروش کی 2 بیٹیاں گزیٹڈ افسر بن گئیں، 6 بچوں کے والد حبیب نے سموسے بیچ کر بچوں کو تعلیم دلوائی۔ نجی ٹی وی “اے آر وائی “کے مطابق محنت اور لگن کی شاندار مثال قائم کرتے ہوئے ٹنڈو جام میں سموسہ فروش کی 2 بیٹیاں کمیشن کا امتحان پاس کرکے محکمہ لائیو سٹاک میں گزیٹڈ افسر بن …
Read More »پاکستان
آئندہ 2 روز میں ملک میں بارش کا نیا سپیل داخل ہونے کی پیشگوئی
لاہور(پاکستان امیج) ملک میں ایک بار پھر بادل برسنے کو تیار ہیں کیونکہ بارش برسانے والا ایک سپیل آئندہ 2 روز بعد ملک میں داخل ہورہا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ لاہور اکرام الدین کا کہنا ہے کہ ملک میں 21 مارچ کو بارش کا ایک نیا سپیل داخل ہو رہا ہے اور بارش کا یہ سپیل 3 دن تک رہنے کا …
Read More »آصف زرداری کی پیوٹن کو پانچویں بار صدر منتخب ہونے پرمبارکباد
اسلام آباد (پاکستان امیج) صدر مملکت آصف علی زرداری نے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر دلی مبارکباد دی ہے۔ نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے نام تہنیتی پیغام میں کہا کہ میں پ±راعتماد ہوں کہ پاک روس …
Read More »مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق فضل چوہدری نے تحریک انصاف کو کس سے “لڑنے ” کا مشورہ دیدیا ؟
اسلام آباد ( پاکستان امیج ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا کہ حکومت کی طرف سے پکڑدھکڑاور اپوزیشن کی طر ف سے جلاؤ گھیراؤ ختم ہونا چاہیے، فیصل واوڈا پیشگوئیاں کرنے میں پی ایچ ڈی کرچکے ہیں، تحریک انصاف حکومت سے لڑے مگر ریاست سے نہ لڑے، سوشل میڈیا پر شہداء کیخلاف پراپیگنڈہ کرنے والوں …
Read More »انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا
کراچی (پاکستان امیج) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آ ئی ہے ۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 13 پیسے سستا ہونے کے بعد 278روپے50 پیسے کا ہوگیا ہے ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی ڈالر 11 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر …
Read More »حکومت نے بجلی ایک مرتبہ پھر مہنگی کرنے کی تیاری پکڑ لی، پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر
اسلام آباد(پاکستان امیج) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی مہنگی کرنے کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی جس کے تحت ایک ماہ کے لیے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اضافہ فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ درخواست …
Read More »پنجاب سے سینیٹ کیلئے 5 وفاقی اور ایک صوبائی وزیر سمیت کتنے امیدوار سامنے آئے ؟
لاہور(پاکستان امیج) پنجاب سے سینیٹ کیلئے 5 وفاقی اور ایک صوبائی وزیر سمیت 32 امیدوار سامنے آئے ہیں۔ “جنگ ” کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ، وفاقی وزیرتوانائی مصدق ملک، وفاقی وزیر برائے معاشی امور احد چیمہ،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور صوبائی وزیر طاہر خلیل سندھو بھی سینیٹ کیلئے امیدوار …
Read More »بانی پی ٹی آئی کی لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جبکہ بانی پی ٹی آئی کی عدالت میں پیش کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں بانی پی …
Read More »نیب کا تماشا ختم ہونا چاہئے، ملک میں کوئی افسرکام کرنے کو تیار نہیں:شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد (پاکستان امیج )سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب کا تماشا ختم ہونا چاہئے، ملک میں کوئی افسرکام کرنے کو تیار نہیں،صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں، دونوں نیب کی جیلوں میں لمبا عرصہ گزار چکے ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے …
Read More »پاکستان اور آئی ایم ایف سٹاف لیول معاہدہ نہیں ہوسکا ، مشن کے قیام میں ایک دن کی توسیع
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور آئی ایم ایف ابھی تک سٹاف لیول معاہدے پر اتفاق رائے پر نہیں پہنچ پائے ہیں، یہ اتفاق رائے دوسرے جائزے کی تکمیل اور 1.1 ارب ڈالر کی تیسری قسط کے اجزا کےلئے ضروری ہے چنانچہ آئی ایم ایف کے مشن نے اسلام آباد میں اپنا قیام مزید ایک دن کےلیے بڑھا دیا ہے۔ نجی ٹی …
Read More »
Pakistan Image