این اے 207 ضمنی انتخاب، آصفہ بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور

نواب شاہ (پاکستان امیج ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207 میں ضمنی انتخاب ہونے جارہاہے جس کیلئے صدر پاکستان آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیئے گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207 سے آصف علی زرداری کامیاب ہوئے تھے لیکن صدر بننے کے بعد انہوں نے یہ نشست خالی کر دی ہے جس پر ان کی جگہ آصفہ بھٹو کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ آصفہ زرداری پہلی مرتبہ قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے جارہی ہیں اور پیپلز پارٹی اس حوالے سے کافی پرجوش دکھائی دے رہی ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *