کراچی (پاکستان امیج) تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ عدلیہ خاموش تماشائی نہیں بن سکتی، الیکشن ٹریبونلز میں معاملہ بہت دیر کیلئے لٹک جائے گا.الیکشن ٹریبونلز دھاندلی پر پردہ ڈالنے کا ایک ذریعہ ہیں، جوڈیشل کمیشن بنایا جائے ملک بھر میں دھاندلی سامنے آجائے گی. 8 فروری کے انتخابا ت میں جو کچھ ہوا سب …
Read More »پاکستان
اتنی غلامی نہ کریں کہ ایک امریکی بیوروکریٹ کی باتوں پر شادیانے بجائے جائیں،شوکت یوسف زئی
اسلام آباد ( پاکستان امیج) تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسف زئی نے کہا کہ دہشتگردی ریاستی ایشو ہے اسے صرف خیبرپختونخوا کا ایشو نہ بنایا جائے، وفاق دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے تعاون کرے۔ اتنی غلامی نہ کریں کہ ایک امریکی بیوروکریٹ کی باتوں پر شادیانے بجائے جائیں۔ وہ نجی ٹی وی کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد میر …
Read More »سائفر اگر تھا ہی نہیں تو بانی پی ٹی آئی کو سزا کیوں دی، علی امین گنڈاپور
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکا کہنا ہے کہ ڈونلڈلو سچ اگر بول رہے ہیں تو سائفر تھا کیا؟سائفر اگر تھا ہی نہیں تو بانی پی ٹی آئی کو سزا کیوں دی۔ اسلام آباد میں عدالت پیشی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہاکہ سائفر سے متعلق ڈونلڈلو کے بیان کی سفیر نے تصدیق کی …
Read More »ڈاکٹر یاسمین راشد کے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف اپیل پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا
لاہور(پاکستان امیج)اپیلٹ ٹریبونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف دائر اپیل پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف دائر اپیل پر سماعت ہوئی،اپیلیٹ ٹریبونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی کاغذات نامزدگی منظوری کی خلاف شہباز …
Read More »سال 2024 کا پہلا مکمل سورج گرہن اگلے ماہ 8 اپریل کو ہوگا
لاہور(پاکستان امیج) سال 2024 کا پہلا مکمل سورج گرہن اگلے ماہ 8 اپریل کو ہوگا۔ میکسیکو میں شروع ہونے والا سورج گرہن ٹیکساس، اوکلاہوما، آرکنساس، میسوری، الینوائے، کینٹکی، انڈیانا، اوہائیو، پنسلوانیا، نیویارک، ورمونٹ، نیو ہیمپشائر سے ہوتا ہوا کینیڈا پہنچے گا۔ سورج گرہن کے دوران امریکا کی بیشتر ریاستوں میں مکمل اندھیرا چھا جائے گا، اس حوالے سے سینکڑوں سکولوں …
Read More »جھوٹے سائفر سے سیاست، معیشت اور ریاست کو خراب کیا گیا:ملک احمد خان
لاہور(پاکستان امیج)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ جھوٹے سائفر سے سیاست، معیشت اور ریاست کو خراب کیا گیا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی نے ڈونلڈ لو کے سائفر بارے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ لو کا بانی پی ٹی آئی کے سائفر سے متعلق بیان کو جھوٹ کہنا کون سی نئی بات ہے، ہم …
Read More »ڈی آئی خان میں سیکورٹی فورسزکے قافلے کے قریب خودکش دھماکا، 2 اہلکار شہید
راولپنڈی(پاکستان امیج)ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسزکے قافلے کے قریب خود کش دھماکے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی آئی خان ڈسٹرکٹ میں گاڑی میں سوار خود کش حملہ آور نے سیکورٹی فورسز کے قافلے کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔خود کش حملے میں 38 سالہ نائب صوبیدار یاسر شکیل اور 34 …
Read More »عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل نے غیرمشروط معافی مانگ لی
اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ لی۔ عدالتی احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے توہینِ عدالت کی درخواستوں پر تحریری جواب جمع کروا دیا تاہم …
Read More »کل عام تعطیل کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ بروز ہفتہ کو پورے ملک میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 23مارچ کو تمام سرکاری اور غیر سرکاری ادارے بھی بند رہیں گے۔ تعلیمی ادارے، بازار اور مارکیٹس بھی بند رہیں گی۔ یوم پاکستان کے موقع پر محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کر …
Read More »عدالت نے علی امین گنڈاپور کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا
لاہور (پاکستان امیج )عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور کی ضمانت 17 اپریل تک منظور کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے علی امین گنڈا پور کی ضمانت 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی، ان کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج ہے …
Read More »
Pakistan Image