پاکستان

الیکشن کمیشن کیلئے مناسب نہیں تھا کہ انتخابات ملتوی کرے،بیرسٹر گوہر خان

اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے خیبرپختونخوا میں الیکشن ملتوی کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کیلئے مناسب نہیں تھا کہ انتخابات ملتوی کرے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بیرسٹرگوہر نے کہاکہ کسی بھی سیاسی پارٹی کو جیتی ہوئی سیٹوں سے زیادہ نہیں دے سکتے،سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے کا اقدام …

Read More »

سینیٹ الیکشن: مراد سعید، اعظم سواتی کی کاغذات منظوری کیخلاف درخواستیں خارج

پشاور(پاکستان امیج) پشاور ہائیکورٹ نے سینیٹ الیکشن کے امیدوار مراد سعید اور اعظم سواتی سمیت دیگر کی کاغذات کی منظوری کے خلاف ایپلٹ ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے درخواستیں خارج کر دیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد علی اور جسٹس وقار احمد نے ‏مراد سعید کے سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات …

Read More »

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن رکن سندھ اسمبلی منتخب، صوبائی اسمبلی میں پارٹی ارکان کی تعداد 2ہوگئی

کراچی(پاکستان امیج )امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوگئے جس کے بعد صوبائی اسمبلی میں جماعت اسلامی ارکان کی تعداد 2ہوگئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی ایس 129 سے حافظ نعیم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔انتخابی اخراجات کے گوشوارے جمع نہ کرانے کی وجہ سے حافظ نعیم …

Read More »

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس

لاہور(پاکستان امیج) مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں چودھری پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شہرام سرور چودھری نے پی …

Read More »

تحریک انصاف سینیٹ انتخابات کےبارے میں کیا حکمت عملی بنا رہی ہے؟ شرجیل میمن نے اہم انکشاف کر دیا

کراچی(پاکستان امیج)پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے اہم انکشاف کیا ہے ۔ انکا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سینیٹ انتخابات کے بائیکاٹ کا بہانہ بنا رہی ہے، پی ٹی آئی اب بھی الیکشن لڑ رہی ہے، انہوں نے ریٹائرمنٹ فائل نہیں کی۔ “جنگ ” کے مطابق سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام …

Read More »

ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ ، عید تک کتنی گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی جائیگی ؟

لاہور (پاکستان امیج) ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہکر لیا گیا ہے ، عید الفطر تک کتنی گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی جائیگی ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ روزنامہ “جنگ ” کے مطابق محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نےآج سے نادہندہ گاڑیوں کی رجسٹریشن کی منسوخی شروع ہو گئی۔3 سال یا اس …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط، سپریم کورٹ نے ازخودنوٹس لے لیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر سپریم کورٹ نے ازخودنوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پرنسپل سیٹ اسلام آباد پر موجود تمام ججز پر مشتمل بنچ تشکیل دیدیاگیا، سات رکنی بنچ ججز کے خط کے معاملے کی سماعت کرے گا،بنچ کی سربراہی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کریں گے،سپریم …

Read More »

پانی کی فراہمی کم ہو کر 30فیصد رہ گئی، ارسا کا ہنگامی خیز اجلاس طلب

اسلام آباد (پاکستان امیج)پانی کی فراہمی کم ہو کر 30فیصد رہ گئی، ارسا کا ہنگامی خیز اجلاس طلب کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ارساکی مشاورتی کمیٹی کااجلاس کل منگل کو یہاں ہوگا جس میں تربیلا ڈیم کے ٹنل منصوبوں پر واپڈا کی جانب سے تعمیراتی کام کی عدم تکمیل پر بحث اور غور ہوگا۔ اس کے علاوہ سطح …

Read More »

آزادی مارچ کیس : وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کیلئے علی امین گنڈاپور کا عدالت سے رجوع

اسلام آباد(پاکستان امیج) پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی …

Read More »

جہلم اراضی کیس؛ فوادچودھری کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نےجہلم اراضی سے متعلق نیب کیس میں فوادچودھری کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل ڈویژن بنچ نے سماعت کی ،فوادچودھری کی جانب سے وکیل قیصر امام عدالت پیش ہوئے،فوادچودھری نیب کیس …

Read More »