پاکستان

6 ججز کے خط کا معاملہ ، انکوائری کمیشن کی تشکیل پر جماعت اسلامی نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور ( پاکستان امیج )6 ججز کے خط پر انکوائری کمیشن کی تشکیل پر جماعت اسلامی پاکستان کے قائم مقام امیر لیاقت بلوچ کا اہم بیان آ گیا ، انہوں نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی شکایت پر انکوائری کمیشن قبول نہیں۔ اس معاملے پر اپنے ایک بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ …

Read More »

کل سے پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد (پاکستان امیج)ملک بھر میں کل سے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 10 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔پیٹرول کی نئی قیمت ممکنہ اضافے کے بعد 279 روپے 75 پیسے سے بڑھ کر 289 روپے 69 پیسے ہو جائے گی۔ “جنگ ” نے ذرائع …

Read More »

شیر افضل مروت نے مخالفین کیخلاف اپنی سوشل میڈیا ٹیم لانچ کردی

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے مخالفین کیخلاف اپنی سوشل میڈیا ٹیم لانچ کردی اور کہا ہے کہ واٹس ایپ چینل بھی شروع کیا ہے اور بہت زیادہ منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ آج نیوز کے مطابق شیر افضل نے ہفتہ کی شب اعلان کیا کہ میں نے مخالفین …

Read More »

گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے صوبے میں سینیٹرز بلامقابلہ منتخب کرنے کا مطالبہ دیا۔

پشاور(پاکستنا امیج) گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے صوبے میں سینیٹرز بلامقابلہ منتخب کرنے کا مطالبہ دیا۔ گورنر ہاؤس میں رمضان پیکیج فراہم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حاجی غلام علی نے کہا کہ سندھ ،پنجاب ،بلوچستان کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی بلامقابلہ سینیٹرز منتخب ہونے چاہئیں، گورنر ہاؤس مفاہمتی سیاست کے لئے حاضر ہے۔ انہوں نے کہا …

Read More »

پی آئی اے کی کوئٹہ کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

اسلام آ باد (پاکستان امیج ) اسلام آباد ائیرپورٹ سے کوئٹہ کے لیے روانہ ہونے والی پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا تاہم خوش قسمتی سے طیارہ اور مسافر محفوظ رہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 325 اسلام آباد سے کوئٹہ کے لیے روانہ ہوئی تو طیارے کے بلندی …

Read More »

نارتھ ناظم آباد میں پھل فروش انوکھے طریقے سے لٹ گیا

کراچی(پاکستان امیج)نارتھ ناظم آباد میں پھل فروش انوکھے طریقے سے لٹ گیااور اسے لیڈی ڈکیت نے اپنے ساتھی کیساتھ مل کر لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ گلبرگ میں دی گئی درخواست میں پھل فروش نعمت اللہ نے بتایاکہ طاہر ولا چورنگی کے قریب موٹرسائیکل پر آنے والے مرد اور خاتون نے تربوز خریدے جن کی قیمت 680 روپے بنی، …

Read More »

لاکھوں فرزندانِ اسلام آج اعتکاف میں بیٹھیں گے

لاہور(پاکستان امیج)ملک بھرمیں لاکھوں فرزندان اسلام آج رضائے الٰہی حاصل کرنے کے لیے نماز مغرب سے قبل اعتکاف میں بیٹھیں گے۔ لاہور میں بادشاہی مسجد سمیت کئی اہم مساجد میں اجتماعی اعتکاف کیلیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، اجتماعی اعتکاف کے دوران معتکفین کیلیے درس قرآن وحدیث اور شرعی مسائل سے آگاہی کیلیے تربیتی نشستوں کا بھی اہتمام ہوگا۔ ملک …

Read More »

عید الفطر کی چھٹیوں اور سرکاری ملازمین کے بونس کے وائرل نوٹی فکیشن کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد (پاکستان امیج) وزارت داخلہ نے عید الفطر کی چھٹیوں جبکہ وزارت خزانہ نے عید پر سرکاری ملازمین کو 15 فیصد بونس دینے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے نوٹی فکیشنز کو جعلی قرار دے دیا، سیکریٹری خزانہ امداد اللہ نے وضاحت میں کہا کہ سوشل میڈیا پر زیر گردش بنیادی تنخواہ کا پندرہ فیصد عید …

Read More »

پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی نے ماضی کی تمام غلط فہمیوں کو دور کر کے آگے بڑھنے پر اتفاق کرلیا

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے ماضی کی تمام غلط فہمیوں کو دور کر کے آگے بڑھنے پر اتفاق کرلیا۔یہ اتفاق پی ٹی آئی رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر …

Read More »

پنجاب اور پختونخوا میں مختلف مقامات پر آج مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع

اسلام آباد (پاکستان امیج) لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، مری، گلیات، سوات، چترال، دیر سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مختلف مقامات پر آج مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروں اور لاہور سمیت پنجاب میں صبح کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ شب مری میں …

Read More »