سرگودھا(پاکستان امیج)میانوالی ہنگامہ آرائی کیس میں پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کے 30روزہ ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق میانوالی ہنگامہ آرائی کیس میں عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کو انسداد دہشتگردی عدالت پیش کردیا گیا،پولیس نے صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے 30روز کے …
Read More »پاکستان
میڈیا پر یہ رپورٹ نہیں ہو گا 6 درخواستگزار غائب ہوگئے، اسی لئے ہم نے کہا اپنا یوٹیوب چینل چلائیں گے، چیف جسٹس
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ میڈیا پر یہ رپورٹ نہیں ہو گا کہ 6 درخواستگزار غائب ہوگئے، اسی لئے ہم نے کہا اپنا یوٹیوب چینل چلائیں گے، اگلے دن میری اہلیہ کے بارے میں غلط خبر چل گئی، کہا گیا وہ ایک میٹنگ میں بیٹھی ہوئی تھیں، ایسی خبر چلانے …
Read More »ججوں کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کی تجویز کس کی طرف سے آئی تھی۔۔؟لیگی رہنما نے اہم انکشاف کر دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) ججوں کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کی تجویز کس کی طرف سے آئی تھی۔۔؟بلال اظہر کیانی نے اہم انکشاف کر دیا ۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ جسٹس تصدق حسین جیلانی سے رضامندی لے کر انہیں انکوائری کمیشن کا سربراہ بنایا گیا تھا، کمیشن بننے کے بعد سوشل میڈیا …
Read More »مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان نے پشاور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
پشاور(پاکستان امیج)مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان نے پشاور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطاب درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود ارکان سے حلف نہیں لیاگیا،سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی ہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپیکر اور …
Read More »عالمی بینک نے پاکستان کےبارے میں ڈیویلپمنٹ اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی بینک نے پاکستان کے بارے میں ڈیویلپمنٹ اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردیا،رواں سال معاشی شرح نمو3.5فیصد ہدف کے بجائے 1.8فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں مہنگائی 21فیصد ہدف کے مقابلے 26فیصد رہنے کاامکان ہے،اگلے مالی سال شرح نمو بڑھ کر 2.3فیصد، مہنگائی 15فیصد پر آ جائے گی،عالمی …
Read More »ریلی نکالنے کا کیس، عدالت نے عمران خان اور اسد عمر کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) عدالت نے عمران خان اور اسد عمر کو ریلی نکالنے پر درج مقدمے سے بری کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق عدلیہ کے حق میں ریلی نکالنے کے معاملے پر درج مقدمے کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہوئی، جہاں عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق …
Read More »پرویز الٰہی کو ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا سنگل بنچ کا فیصلہ چیلنج
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کو ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا سنگل بنچ کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ووٹر محمد ارشد نے پی پی 32سے اجازت ملنے کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی،درخواستگزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سنگل بنچ نے …
Read More »قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون؟ سپیکر ایاز صادق نے ڈکلیئر کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے تقرر کا مرحلہ مکمل ہو گیا،سپیکر ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈکلیئر کردیا،عمر ایوب قومی اسمبلی میں آزادارکان کے اپوزیشن لیڈر ہونگے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد رکن قومی اسمبلی عمر ایوب نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور (پاکستان امیج) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کیخلاف درخواست جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کی جانب سے ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے دائر کی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر پٹرولیم مصنوعات …
Read More »علی امین گنڈاپور کا خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی ہونے پر ردعمل سامنے آ گیا
پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہاہے کہ سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف بھرپور احتجاج کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق علی امین گنڈا پور نے کہاکہ مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان نےغیرقانونی طور پر الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست دی،ان کا کہناتھا کہ پارٹی چیئرمین نے ایک بات سکھائی کہ ہم لڑیں گے۔ …
Read More »
Pakistan Image