اسلام آباد (پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ ججز کے خط پر از خود نوٹس کیس کی سماعت کر رہاہے جس دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ میں نے وزیراعظم کو بلا کر ملاقات کی ، واضح پیغام دیا کہ عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ میں …
Read More »پاکستان
پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولیاں طلب, کتنےفیصد شیئرزنجی تحویل میں دیئے جائیں گے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
کراچی (پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولیاں طلب کرلی گئی ہیں ،کتنےفیصد شیئرزنجی تحویل میں دیئے جائیں گے؟اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آ ئی ہیں۔ نجکاری حکام نے کہا ہے کہ اظہار دلچسپی کی درخواستیں 3مئی تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔ پی آئی اے کے 51فیصد شیئرزنجی تحویل میں دیئے جائیں گے …
Read More »ایکس کی بندش :جوائنٹ سیکرٹری داخلہ کی رپورٹ پر عدالت برہم، سیکرٹری کی طلبی
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایکس کی بندش کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران وزارت داخلہ کی رپورٹ پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے صحافی احتشام عباسی کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں …
Read More »صدارتی خطاب کیلئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ بھی سامنے آ گئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) صدارتی خطاب کیلئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ بھی سامنے آ گئی ۔ “جنگ ” نے پارلیمانی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16اپریل کو ہوگا۔ 16 ویں قومی اسمبلی کی تشکیل کے بعد صدر آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ سے پہلا خطاب ہوگا۔ جس کیلئے تیاریاں جاری ہیں، چاروں …
Read More »رمضان پیکیج، یوٹیلیٹی سٹورز کی سیل کتنے ارب روپےتک جا پہنچی ؟ جانیے
اسلام آ باد (پاکستان امیج)رمضان پیکیج، یوٹیلیٹی سٹورز کی سیل کتنے ارب روپےتک جا پہنچی ؟ اس حوالے سے اہم اعدادوشمار سامنے آئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق رمضان پیکیج کے تحت یوٹیلٹی سٹورز کی سیل 30ارب روپے سے بڑھ گئی۔ یوٹیلیٹی سٹورزکی سیل یکم اپریل تک 30ارب 29کروڑ روپے رہی، رمضان پیکج کے تحت سیل کاہدف 36 ارب روپے …
Read More »پنجاب کی تاریخ کا ایک اور اہم اعزاز ۔۔۔ مریم نواز کے نام
لاہور(پاکستان امیج ) وزیر اعلیٰ مریم نواز پنجاب کی تاریخ کا ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کرنے جا رہی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مریم نواز بطور خاتون وزیراعلیٰ جمعہ 5اپریل کوہونے والے اپیکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی۔ اجلاس میں کور کمانڈر (فور کور) لاہور،جی او سیز 11اور 12ڈویثرن، چیف …
Read More »خواجہ آصف نے جن 2شخصیات کے نام لیے اسے سنجیدہ کیوں نہیں لیا جاتا ؟ جاوید لطیف نے سوال اٹھا دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ میرا خواجہ آصف سے ذاتی تعلق اچھا نہیں ہے، خواجہ آصف وزیردفاع ہیں انہوں نے جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے نام لیے اسے کیوں نہیں سنجیدہ لیا جاتا۔ گڈ ٹو سی یو کہنے والے ریٹائرڈ چیف جسٹس کو بلانا چاہیے، نواز شریف اور بشریٰ …
Read More »“آپ کو ووٹ بھاری دل سے دے رہاہوں” نواز شریف نے ایسا کیوں کہا ۔۔؟
اسلام آباد (پاکستان امیج )سینیٹ انتخابات کیلئے ووٹنگ کے دوران نوازشریف جب ووٹ کی پرچی حاصل کرنے کیلئے وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ پولنگ عملے کے پاس کھڑے تھے تو پیپلز پارٹی کےرانا محمود الحسن نے آگے بڑھ کر ہاتھ ملایا، اس موقع پر نوازشریف نے مصافحہ کرتے ہوئے کہا کہ ’ رانا صاحب کیا حال ہے آپ کا ‘ ۔ …
Read More »بشریٰ بی بی کو زہر دے کر عمران خان کو جھکانے کی کوشش کی جارہی ہے، زرتاج گل کھل کر بول پڑیں
اسلام آباد ( پاکستان امیج)تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو زہر دے کر عمران خان کو جھکانے کی کوشش کی جارہی ہے، تحریک انصاف کے ساتھ 2سال سے جو ہورہا ہے زبان زدعام ہے، پی ٹی آئی کی خواتین پر لاٹھی چارج، شیلنگ اور ان کی چادر چار دیواری کو پامال کیا …
Read More »پاک چین سرحد خنجراب 4 ماہ بعد کھول دی گئی
خنجراب(پاکستان امیج) پاک چین سرحد خنجراب 4 ماہ بند رہنے کے بعد آج سے تجارت اور سیاحت کے لیے کھول دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سرد موسم اور برف باری کے باعث 4 ماہ سے بند پاک چین خنجراب سرحد کو تجارت اور سیاحت کے لیے کھول دی گئی۔ سرحد کھلنے سے دو طرفہ تجارت اور سیاحت کا آغاز ہوگا۔
Read More »
Pakistan Image