جہلم اراضی کیس؛ فوادچودھری کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نےجہلم اراضی سے متعلق نیب کیس میں فوادچودھری کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل ڈویژن بنچ نے سماعت کی ،فوادچودھری کی جانب سے وکیل قیصر امام عدالت پیش ہوئے،فوادچودھری نیب کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *