اسلام آباد(پاکستان امیج)دوران عدت نکاح کیس میں سزا کےخلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران خاور مانیکا کے وکیل پھر پیش نہ ہوئے، جج شاہ رخ ارجمند نے کہاکہ اگر کورٹ وقت کے دوران نہیں آتے تو فیصلہ کر دیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دوران عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت دوبار ہ …
Read More »پاکستان
بارشوں نے کٹائی کی تمام تیاریوں پر پانی پھیر دیا ، پنجاب میں گندم ضائع ہو نے کا خدشہ، کسان پریشان
فیصل آباد (پاکستان امیج )بارشوں نے کٹائی کی تمام تیاریوں پر پانی پھیر دیا ، پنجاب میں گندم ضائع ہو نے کا خدشہ، کسان پریشان ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بارش سے صوبہ پنجاب میں فی ایکڑ 4 سے 5 من گندم کے ضائع ہو نیکا خدشہ ہے،فیصل آباد سمیت پنجاب میں گندم کی کٹائی کا آغاز روائتی طور …
Read More »آصفہ بھٹو کی کامیابی کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا
کراچی(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی این اے 207سے کامیابی کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق این اے 207سے تحریک انصاف کے امیدوار غلام مصطفیٰ رند نے عدالت سے رجوع کیا،درخواست گزار کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ آصفہ بھٹو کی کامیابی کالعدم قرار …
Read More »موجودہ حکومت 5مہینے پورے کرلے بڑی بات ہے، فوادچودھری
لاہور(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری نے موجودہ حکومت سے متعلق کہاہے کہ یہ حکومت پانچ مہینے پورے کرلے بڑی بات ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے بعد ایک سوال ’’کیا اب بھی آپ کو گرفتاری کا خطرہ ہے؟کے جواب میں فواد چودھری نے کہاکہ پاکستان میں ہر شخص کو ہر وقت …
Read More »بی آر ٹی کے سالانہ خسارے میں اضافہ، کرائے میں اضافے کی تجویز
پشاور(پاکستان امیج)بی آر ٹی کا سالانہ خسارہ 6ارب روپے سے بڑھ گیا،کے پی اربن موبیلٹی اتھارٹی نے محکمہ خزانہ کو کرایہ بڑھانے کی تجویز دیدی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سرکاری ذرائع کاکہنا ہے کہ بی آر ٹی کا کرایہ 5روپے بڑھانے سے 67کروڑ کا اضافی ریونیو حاصل ہوگا، 10روپے کرایہ بڑھانے سے ایک ارب 36کروڑ روپے …
Read More »انسداد ددہشتگردی عدالت لاہور؛ بانی پی ٹی آئی کی 3مقدمات میں عبوری ضمانت میں کل تک توسیع
لاہور(پاکستان امیج)انسدا ددہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی 3مقدمات میں عبوری ضمانت میں کل تک توسیع کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداددہشتگردی عدالت میں جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی،عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی 3مقدمات میں عبوری …
Read More »پرویز خٹک کے پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں کیساتھ رابطے، سیاست میں دوبارہ انٹری کا فیصلہ
پشاور(پاکستان امیج)سابق چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز پرویز خٹک نے دوبارہ سیاست میں انٹری کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز” کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک کی پیپلزپارٹی اور دیگر جماعتوں کیساتھ بات چیت جاری ہے،خاندانی ذرائع نے بتایا کہ پیپلزپارٹی کے اہم رہنماؤں کیساتھ کئی ملاقاتیں بھی ہوئیں،جبکہ پرویز خٹک کا کہنا …
Read More »عید کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا
لاہور (پاکستان امیج )عید کے بعد لاہور میں مرغی کی فی کلو قیمت نے اضافے کے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ مارکیٹ کمیٹی کے مطابق مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 666 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے لیکن دکاندار نے مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں تقریبا 200 روپے از خود اضافہ کر دیاہے اور …
Read More »پنجاب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا
لاہور(پاکستان امیج) پی ڈی ایم اے پنجاب نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیاہے ۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ مزید طوفانی بارشوں کے امکانا ہیں، ڈی جی خان ، کوہ سلیمان کے ندی نالوں میں تغیانی متوقع ہے ، مری اور گلیات میں بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ ہو سکتی ہے …
Read More »بہاولپور میں 27کنال اراضی کی الاٹمنٹ منسوخ کرانے کیلئے دائر اپیل ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج
لاہور(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے بہاولپور میں 27کنال اراضی کی الاٹمنٹ منسوخ کرانے کیلئے دائر اپیل ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردی،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ وکیل صاحب!یہاں تقریر نہ کریں، قانون کی بات کریں،یہ معاملہ پہلے بھی سپریم کورٹ آ چکا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بہاولپور میں 27کنال اراضی …
Read More »
Pakistan Image