انسداد ددہشتگردی عدالت لاہور؛ بانی پی ٹی آئی کی 3مقدمات میں عبوری ضمانت میں کل تک توسیع

لاہور(پاکستان امیج)انسدا ددہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی 3مقدمات میں عبوری ضمانت میں کل تک توسیع کردی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداددہشتگردی عدالت میں جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی،عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی 3مقدمات میں عبوری ضمانت میں کل تک توسیع کردی،عدالت نے ملزم کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری مکمل کرانے کا حکم دیدیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *