پاکستان

سستی روٹی کے احکامات پر ہر صورت عملدرآمد کروایا جائیگا: پنجاب حکومت پر عزم

لاہور(پاکستان امیج) وزیراطلات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سستی روٹی فروخت کرنے کے احکامات پر ہر صورت عملدرآمد کروایا جائیگا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لاہور میں پریس کانفرس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے خبردار کیا کہ سستی روٹی پر نان بائی ایسوسی ایشن کا اگر مگر نہیں چلے گا، سستی روٹی فروخت کرنے کے احکامات …

Read More »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (پاکستان امیج)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 20 پیسے کا ہو گیاہے جبکہ گزشتہ روڈ الر 278 روپے 12 پیسے پر بند ہوا تھا ۔

Read More »

محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی

کوئٹہ(پاکستان امیج ) بلوچستان میں بارشوں کا پہلا سلسلہ ابھی تھما نہیں تھا کہ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے میں آج رات سے رواں ہفتے 19 اپریل تک مزید بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ 33، سبی 28، دالبندین، ژوب 19، قلات 16، سمنگلی …

Read More »

بشریٰ بی بی کی درخواست خارج ہونے کے بعد وکیل عدالت پہنچ گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارج ہونے کے بعد ان کے وکیل عدالت پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عثمان گل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ گل صاحب آپ کی درخواست عدم پیروی پر خارج کردی،اب آپ بحالی …

Read More »

خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

لاہور(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی، خدیجہ شاہ اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہو گئیں، خدیجہ شاہ نے آئندہ ہر …

Read More »

خیبر پختونخوا : عید پرکتنے ملکی و غیر ملکی سیاحوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کیا ؟اعدادوشمار جاری

پشاور (پاکستان امیج) اس مرتبہ عید پرصوبہ خیبر پختونخوا میں کتنے ملکی و غیر ملکی سیاحوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کیا ؟ اس حوالے سے اہم اعدادوشمار جاری کر دیئے گئے ہیں ۔ محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کائیٹ پراجیکٹ کے مطابق عیدالفطر کے پہلے 5دنوں (10 تا 14 اپریل)میں 5 لاکھ 20 ہزار452 سے زائد مقامی سیاحوں اور 169 غیر …

Read More »

سائفر کیس ریت کے ٹیلے کی طرح بہہ گیا ،پراسیکیوشن عدت میں نکاح کیس سے بھی بھاگ رہی ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(پاکستان امیج)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کاکہنا ہے کہ سائفر کیس ریت کے ٹیلے کی طرح بہہ گیا ہے،پراسیکیوشن عدت میں نکاح کیس سے بھاگ رہی ہے۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ پراسیکیوشن عدت میں نکاح کیس سے بھاگ رہی ہے،عید سے ایک دن پہلے پراسیکیوٹر نے اچھی سٹیٹمنٹ …

Read More »

آج پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں ؟ جانیے

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی” جیونیوز” نے ذرائع کے حوالےسے دعویٰ کیاہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے لیکن پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ابھی تک اوگرا کی سمری نہیں آئی۔ذرائع کا …

Read More »

سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

کراچی (پاکستان امیج )ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 47 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے اضافے سے 2 لاکھ 12 ہزار 20 …

Read More »

16اپریل سے بارشیں برسانے والے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ 16اپریل کی رات بلوچستان کے مغربی علاقوں میں داخل ہوگا،مغربی ہوائیں 18اپریل کو ملک کے بالائی علاقوں تک پھیل جائیں گی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا مزید کہناتھا کہ 18سے 21اپریل کے دوران پنجاب، اسلام آباد، مری میں وقفے وقفے سے بارش کا …

Read More »