عید کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

لاہور (پاکستان امیج )عید کے بعد لاہور میں مرغی کی فی کلو قیمت نے اضافے کے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔

مارکیٹ کمیٹی کے مطابق مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 666 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے لیکن دکاندار نے مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں تقریبا 200 روپے از خود اضافہ کر دیاہے اور اس وقت مارکیٹ میں 850 روپے تک فروخت کی جارہی ہے ۔عوام انتظامیہ اور متعلقہ محکموں کی جانب سے چیکنگ نہ ہونے کا شکوہ کر رہی ہے اور شدید پریشانی کا شکار ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *