کراچی(پاکستان امیج)کراچی میں غیرملکیوں پر خودکش حملے کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خودکش حملہ آور سہیل احمد نے اوورسیز پاکستانی کا شناختی کارڈ بنوا رکھا تھا،حملہ آور سہیل احمد نے پاکستانی شناختی کارڈ 2017میں بنوایا،تحقیقاتی ٹیم کے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں چھاپے ہیں۔
Read More »پاکستان
راولپنڈی میں ایک فلیٹ میں’پارٹی‘ کے دوران فائرنگ، لڑکی جاں بحق، شناخت بھی ہوگئی
راولپنڈی (پاکستان امیج) تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں موجود ایک فلیٹ میں رات گئے ہونیوالی فائرنگ سے ایک لڑکی جاں بحق ہوگئی جبکہ ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نجی فلیٹ میں رات گئے وقار نامی شخص نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک لڑکی جاں بحق ہوگئی جس کی شناخت ’حنا خان‘ کے …
Read More »پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کون کونسے اہم اپوزیشن رہنما” غائب” تھے ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں
اسلام آباد (پاکستان امیج ) صدر مملکت آصف علی زرداری کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پہلے خطاب کے دوران ایوان میں کون کونسے اہم اپوزیشن رہنما” غائب” تھے ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ خبر رساں ادارے “صباح نیوز” کے مطابق محمود خان اچکزئی‘اختر مینگل اور مولانا فضل الرحمان صدر مملکت کے خطاب کے دوران …
Read More »ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے مارکیٹ سے” غائب” ادویات کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا
کراچی (پاکستان امیج) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے مارکیٹ سے” غائب” جان بچانے والی ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے نایاب ادویات کے متبادل برانڈز مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق جان بچانے والی ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے ڈریپ نے جان بچانے والی نئی اہم ادویات کی رجسٹریشن بھی شروع کردی …
Read More »راولپنڈی میں ایک خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
راولپنڈی (پاکستان امیج) راولپنڈی میں خاتون کے یہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں آپریشن کے ذریعے مسز وحید کے یہاں 6بچوں کی پیدائش ہوئی۔ نومولود بچوں میں 4 لڑکے اور 2 لڑکیاں ہیں۔ ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ہزارہ کالونی کی رہائشی مسز وحید …
Read More »190ملین پاؤنڈریفرنس ؛بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں منظور
راولپنڈی(پاکستان امیج) 190ملین پاؤنڈریفرنس میں احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں منظور کر لیں۔ نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز” کے مطابق اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نےسماعت کی۔بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے طبی …
Read More »خواجہ آصف نے فیض آباد دھرنے اور ہاؤسنگ سکینڈل پر ایک بار پھر اہم شخصیات کا نام لیکر “دبنگ ” بیان دیدیا
اسلام آباد ( پاکستان امیج ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے فیض آباد دھرنے اور ہاؤسنگ سکینڈل پر ایک بار پھر اہم شخصیات کا نام لیکر ایک بار پھر “دبنگ ” بیان دیدیا ۔ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنرل فیض حمید سارا کام براہ راست جنرل باجوہ کے کہنے پر کرتے تھے، ہاؤسنگ سکینڈل میں جنرل فیض حمید …
Read More »پاکستانی کرکٹرز کے میسیجز سے متعلق بیان پر مومنہ اقبال نے وضاحت پیش کردی
لاہور(پاکستان امیج)اداکارہ مومنہ اقبال نے حال ہی میں پاکستانی کرکٹرز سے متعلق دیے گئے بیان کی وضاحت پیش کردی۔ مومنہ اقبال نے انسٹاگرام اسٹوریز میں اپنے وائرل ہونے والے مختصر ویڈیو کلپ کے بارے میں تفصیلی پیغام لکھا۔اداکارہ نے سٹوری میں لکھا کہ انہوں نے کرکٹرز کے بارے میں کوئی غلط بات نہیں کی، ان کی بات کو لے کر …
Read More »سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی
اسلام آباد (پاکستان امیج) سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس عائشہ ملک پر مشتمل دو رکنی بینچ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔دوران سماعت عدالت نے کہا کہ ملزم کے اکاؤنٹ …
Read More »سپیکر نے جمشید دستی اور محمد اقبال کی موجودہ سیشن میں شرکت معطل کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سنی اتحاد کونسل کے رکن اسمبلی جمشید دستی اور محمد اقبال کی موجودہ سیشن میں شرکت معطل کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپیکر نے کہاکہ دونوں ارکان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں غیرپارلیمانی زبان استعمال کی،سپیکر نے رولنگ دیتے ہوئے کہاکہ جمشید دستی اورمحمد اقبال نے …
Read More »
Pakistan Image