پاکستان

آئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان کی درخواست منظور کر لی

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کے درمیان نئے قرض پروگرام پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان کی درخواست مان لی۔ یاد رہے کہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کیلئے درخواست …

Read More »

آئی ایم ایف بورڈ اجلاس : 29 اپریل تک کے شیڈول میں پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں

اسلام آبادـ(پاکستان امیج)عالمی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ آئی ایم ایف بورڈ اجلاس کے ایجنڈے میں فی الحال پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کے معاملے پر ایگزیکٹو بورڈکا اجلاس اپریل کے آخر میں بلانے کا عندیہ دیا تھا، تاہم 29 اپریل تک جاری کیے …

Read More »

آئی ایم ایف سمیت مالیاتی اداروں سے مثبت بات چیت چل رہی ہے

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سمیت مالیاتی اداروں سے مثبت بات چیت چل رہی ہے، پاکستان معاشی استحکام کے لیے اصلاحاتی ایجنڈے پر گامزن ہے۔سی پیک کا دوسرا فیز شروع ہونے کے بعد ہی چینی قرضوں کی ادائیگی ممکن ہوگی۔ چینی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہا کہ سی …

Read More »

اگلے بیل آؤٹ پیکج کیلئے پاکستان کی آئی ایم ایف کو باضابطہ درخواست

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ کو نئے قرض پروگرام کیلئے باضابطہ درخواست کردی ، آئی ایم ایف نے وزیرخزانہ محمد ارنگزیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے آئندہ ماہ مشن پاکستان بھیجنے کا بھی عندیہ دے دیا۔ ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلیٹی کے تحت 6 ارب ڈالر مل سکتے ہیں۔ وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کیلئے …

Read More »

سمگلنگ کی روک تھام کیلئے کاوشیں، وزیراعظم نے سہولت کار افسران کو عہدوں سے ہٹانے کی ہدایت کردی

اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے سمگلنگ کی روک تھام سے متعلق اعلیٰ سطح کے جائزہ اجلاس میں سمگلنگ کے خاتمے کیلئے مہم تیز کرنے اور اداروں کو ایک دوسرے سے تعاون کی ہدایت کردی ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اجلاس میں وزیر اعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ پر بریفنگ دیتے …

Read More »

بشری بی بی کے طبی معائنے کیلئے وزیر صحت قاسم علی شاہ چیف سیکرٹری پنجاب کوایک اور خط لکھ دیا

پشاور (پاکستان امیج) بشری بی بی کے صحت کے حوالے سے وزیر صحت خیبرپختونخوا سید قاسم علی شاہ کی جانب سے حکومت پنجاب کو لکھے گئے خط پر یاددہانی خط بھی لکھ دیا گیا اور چیف سیکرٹری پنجاب کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ 3 اپریل کو لکھے گیے خط کا ابھی تک کوئی جواب موصول نہیں …

Read More »

پنجاب میں مرغی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، سٹیک ہولڈرز سے جواب طلب کرلیا گیا

لاہور (پاکستان امیج) مہنگی مرغی کے معاملے پر کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے سٹیک ہولڈرز سے جواب طلب کر لیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق محکمۂ لائیو سٹاک حکام لاہور کا کہنا ہے کہ مرغی مافیا واٹس ایپ گروپس پر ریٹ نکالتے ہیں، پچھلے چند روز میں مرغی کی فی کلو قیمت 200 روپے تک بڑھائی گئی۔محکمۂ لائیو سٹاک حکام کے …

Read More »

محکمہ ایکسائز کے بینکوں کے سربراہان کو خطوط، ٹوکن ٹیکس ادا نہ ہونے پر تادیبی کارروائی کی وارننگ

لاہور(پاکستان امیج)محکمہ ایکسائز نے پاکستان بھر کے 26بینکوں کے سربراہان کو خطوط ارسال کر دیئے جس میں 18ہزار 750نادہندہ گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس ادا نہ ہونے پر تادیبی کارروائی کی وارننگ دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخی، 100فیصد جرمانہ کیا جائے گا، بینکوں کی جائیداد …

Read More »

خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں میں کتنے افراد جاں بحق اور زخمیوں، رپورٹ جاری

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ حادثات میں 46افرا دجاں بحق اور 60 زخمی ہوئے،جاں بحق افراد میں 25بچے، 12مزد واور9خواتین شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں 11 خواتین، 33مرد اور 16بچے شامل …

Read More »

چینی 5روپے مہنگی، فی کلو قیمت کہاں جا پہنچی؟ جانیے

لاہور(پاکستان امیج)چینی کی قیمت میں اضافہ کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چینی 5روپے فی کلو مہنگی کردی گئی ،پرچون میں چینی کی قیمت 145روپے سے بڑھ کر 150روپے کلو ہو گئی ۔ سہیل ملک کا کہنا ہے کہ چینی کی کل ایکس مل قیمت 142روپے ہو گئی،چینی ہول سیل مارکیٹ میں 144روپے کلو ہو گئی۔

Read More »