پاکستان

نوازشریف کا دم بھرنے والے ٹکٹ نہ ملنے پر پی ٹی آئی میں چلے گئے: احسن اقبال

نارووال(پاکستان امیج ) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہے کہ نوازشریف کا دم بھرنے والے ٹکٹ نہ ملنے پر پی ٹی آئی میں چلے گئے، کیا وفاداریاں بدل کر پی ٹی ا?ئی میں جانے والے عوام کی نمائندگی کرسکیں گے؟ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے پی …

Read More »

گیس اور تیل کی تلاش کرنے والی کمپنیوں نے حکومت سے سبسڈی مانگ لی

اسلام آ باد (پاکستان امیج ) پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں نے وفاقی حکومت سے 75 ارب روپے کی سبسڈی مانگ لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیز ایسوسی ایشن نے وزیر پیٹرولیم کولکھے گئے خط میں کہا ہے کہ غیر ملکی پیٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں کے واجبات 600 ملین ڈالر تک پہنچ گئے ہیں، …

Read More »

بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ، پی ٹی آئی نے سامنے آنیوالے ابتدائی حقائق تشویش ناک قرار دیدیے

راولپنڈی (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے میں ابتدائی طور پر سامنے آنے والے حقائق کو تشویش ناک قرار دے دیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق بشریٰ بی بی کو مزید قید میں رکھنا ان کی جان کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے، رپورٹ ہمارے خدشات پر مہرِ تصدیق …

Read More »

تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چودھری شبیر گجر کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے سابق رکن پنجاب چودھری شبیر گجر کو گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق پی پی 164سے سنی اتحاد کونسل کےامیدوار چودھری یوسف میو نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے ہمارے سابق ایم پی اے چودھری شبیر گجر کو گرفتار کرلیا،چودھری شبیر گجر کو ہلوکی پولیس سٹیشن منتقل کردیاگیا،چودھری …

Read More »

میک اپ کروانے آئی چار دلہنیں لٹ گئیں

ساہیوال (پاکستان امیج) ساہیوال کے علاقے فرید ٹاون میں بیوٹی پالر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی جہاں ڈاکوؤں نے دلہنوں کو ہی لوٹ لیا ۔ بیوٹی پالر میں میک اپ کروانے آئی4 دلہنیں لٹ گئیں ، تین ڈاکو خواتین کے بھیس میں بیوٹی پارلر میں داخل ہوئے اور لوٹ مار کی۔ڈاکو دلہنوں کا 18 تولہ سونا اور موبائل فون چھین …

Read More »

طبی معائنے کے بعد بانی پی ٹی آئی ایک بار پھر جھوٹے ثابت ہوئے ہیں :طلال چودھری

لاہور (پاکستان امیج )ن لیگ کے سینئر رہنما سینیٹر طلال چودھری کا کہنا ہے کہ نجی ہسپتال سے سرکاری خرچ پر ہونے والے طبی معائنے کی رپورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی کہانی کو جھوٹ ثابت کر دیا، طبی رپورٹ سامنے آنے کے بعد دونوں ایک بار پھر جھوٹے ثابت ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی …

Read More »

پاکستان میں سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار کرلی گئی

اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے ’سولر پینل لوکل مینوفیکچرنگ اینڈ الائیڈ ایکوئپمنٹ‘ پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دے دی ہے جس کے تحت مینوفیکچررز کو10 سال کیلئے کچھ مراعات دی جائیں گی، جس میں لوکلائزیشن کو فروغ دینے کے لیے تیار سامان کی درآمد پر ٹیرف کا نفاذ بھی شامل ہے۔ آج نیوز کے مطابق باخبر ذرائع …

Read More »

کراچی سے لاپتہ طالبہ کا رحیم یار خان میں نکاح کرائے جانے کا انکشاف، کیا کہہ کر گھر سے باہر نکلی تھی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(پاکستان امیج)کراچی کے علاقے عباس ٹاؤن سے لاپتا آٹھویں جماعت کی طالبہ اسما کا رحیم یارخان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے، اہل خانہ کا کہنا ہے کہ اسما عید کے دوسرے روز سہیلی سے ملنے گئی مگر اب تک واپس نہیں آئی۔ ایف آئی آر سچل تھانے میں درج ہے۔ آج نیوز کے مطابق تفتیشی پولیس …

Read More »

پی پی 139؛ن لیگ اور سنی اتحاد کونسل کے حامیوں میں جھگڑا،فائرنگ سے 3افراد زخمی

لاہور(پاکستان امیج) قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے دوران مختلف پولنگ سٹیشن پر لڑائی جھگڑے اور بدنظمی کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فیروزوالہ میں گورنمنٹ پرائمری سکول نظام پورہ میں لڑائی جھگڑے اور فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے۔شیخوپورہ کی تحصیل فیروزوالہ میں مسلم لیگ ن اور …

Read More »

این اے119،پولنگ سٹیشن 171 میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں جھگڑا

لاہور(پاکستان امیج)لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 119میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکن آپس میں جھگڑ پڑے۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق این اے119 کے پولنگ سٹیشن 171 میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں جھگڑا ہوا،پولیس نے تحریک انصاف کے کارکنوں کو گرفتار کرلیا اور تھانے منتقل کر دیا۔ تاہم …

Read More »