اسلام آباد(پاکستان امیج )وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے کیونکہ آئی ایم ایف قرض کے لئے آخری راستہ ہوتا ہے۔ نجی ٹی وی” جیو نیوز “کے مطابق یہاں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ نے کہا کہ پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر …
Read More »پاکستان
عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ میں دیر رات ایمبولنس اور ڈاکٹروں کی آمدنے ہر کسی کو پریشان کر دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی جب کہ بنی گالہ میں ان کا طبی معائنہ کیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اچانک تیزابیت اور سینے میں تکلیف کی شکایت ہوئی جس کے بعد پمز کی …
Read More »نوجوان کی محبت میں گرفتارایک اور غیرملکی لڑکی پاکستان پہنچ گئی، شادی بھی کرلی
رحیم یار خان (پاکستان امیج) پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار 26 سالہ فلپائنی لڑکی پاکستان پہنچ گئی اور اسلام قبول کرنے کے بعد 31 سالہ پاکستانی نوجوان سے شادی کے بندھن میں بندھ گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق لیاقت پور کے نواحی علاقے چک نمبر 43 کے رہائشی 31 سالہ محمد سلمان اور 26 سالہ فلپائنی لڑکی …
Read More »چیف جسٹس کا سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی مدت میں تبدیلی کا عندیہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی مدت میں تبدیلی کا عندیہ دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہری کے خلاف پلاٹ کی ملکیت کے کیس میں چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے مدت میں تبدیلی کیلئے سینئر وکلا سے رائے طلب کرلی۔ چیف جسٹس نے پلاٹ کے تنازعے کے کیس …
Read More »اسلام آباد کی ” الیونتھ ایونیو ” کا نام “ایران ایونیو” رکھ دیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت پاکستان نے ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر اسلام آباد کی “الیونتھ ایونیو” کا نام “ایران ایونیو” رکھ دیا گیا۔ پاک ایران دوستی کو مضبوط اور مستحکم کرنے کے سلسلے میں ایک اور اہم پیش رفت ہوئی ہے، اسلام آباد کی “الوینتھ ایونیو” کا نام “ایران ایونیو” رکھ دیا گیا۔ وزارت داخلہ نے منظوری کے بعد سی …
Read More »ضمنی الیکشن میں حکومت کے جیتنے کی بات درست نہیں، عظمیٰ بخاری
لاہور(پاکستان امیج)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں حکومت کے جیتنے کی بات درست نہیں، کامیابی کا سہرا مریم نواز کو جاتا ہے۔ پی ٹی آئی دور میں بھی ہم نے ضمنی الیکشن جیتا تھا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کا نام لیے بغیر طنز کے تیر چلاتے …
Read More »عوام نے مینڈیٹ کسی اور کو دیا رزلٹ کوئی اور تیار کررہا ہے: تحریک انصاف نے پنجاب میں ضمنی انتخابات کے نتائج ماننے سے انکار کر دیا
کراچی (پاکستان امیج) تحریک انصاف نے پنجاب میں ضمنی انتخابات کے نتائج ماننے سے انکار کر دیا ۔ پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہےکہ عوام نے مینڈیٹ کسی اور کو دیا ہے رزلٹ کوئی اور تیار کررہا ہے،پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج مسترد کرتے ہیں،گزشتہ الیکشن سے سبق نہیں سیکھا گیا ، بیلٹ باکس …
Read More »اسلام آبادہائیکورٹ ؛قیصرہ الٰہی کے وکیل کی پرویز الٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم دینے کی استدعا
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آبادہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو طبی سہولیات فراہمی اور اڈیالہ جیل سے کہیں اور منتقل نہ کرنے کی درخواست پر سماعت کے دوران قیصرہ الٰہی کے وکیل نے پرویز الٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم دینے کی استدعا کردی۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے کہاکہ عدالت اس معاملے میں کیسے مداخلت کرسکتی …
Read More »ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد کے معاملے میں اہم پیشرفت
لاہور (پاکستان امیج)ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد کرنے والا ملزم میر حسن اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پولیس کی ملزم کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے استفسار کیا کہ کن وجوہات پر ملزم کی ضمانت مسترد کی جائے۔ ریلوے پراسیکیوٹر نے کہا کہ ملزم …
Read More »’’عمران خان کی رہائی ہو سکتی ہے اگر ۔۔‘‘رانا ثناء اللہ نے تحریک انصاف کو بڑی پیشکش کر دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت مذاکرات کرے تو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی بڑی بات نہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہناتھا کہ مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ کا …
Read More »
Pakistan Image