پاکستان

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر3الزامات ہیں، عدت میں نکاح، فراڈ، شادی، حق رجوع ختم کرنا ہے،وکیل خاور مانیکا

اسلام آباد(پاکستان امیج)عدت میں نکاح کیس کی سزا کیخلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر جج شاہ رخ ارجمند نے کہاکہ اسی معاملے پر ایک شکایت پہلے بھی آئی تو جو واپس لے لی گئی تھی، اس پر بھی معاونت کریں، پہلے جو شکایت آئی تھی وہ فرد جرم سے پہلے ہی واپس …

Read More »

سی ویو میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ہو گیا

کراچی (پاکستان امیج)کراچی کے ساحل سی ویو میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان طاہر شاہ فیصل میں گھر کے قریب سے بیہوشی کی حالت میں مل گیا، واقعے سے متعلق تفتیش شروع کر دی ہے۔پولیس نے کہا کہ سی ویو پر …

Read More »

سونے کی قیمت میں اب تک کی سب سے بڑی کمی

کراچی (پاکستان امیج )ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی بھاری کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 7800 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا …

Read More »

سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج )مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے اپنی پرانی تقریر کو ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی چارہ جوئی کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پی ٹی آئی والوں نے ان کی تقریباً 2 سال پرانی تقریر کو ایڈیٹ کیا ہے جس سے تقریر کا …

Read More »

نارووال میں دلہا والوں نے موبائل فون، نوٹوں اور دیگر تحائف کی بارش کردی

نارووال(پاکستان امیج)نارووال کے علاقے صدیق پورہ میں بارات میں دلہا کے بھائیوں اور دوستوں نے موبائل فون، نوٹوں، سوٹوں اور لاکھوں روپے کے دیگر تحائف کی بارش کردی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نارووال کے محلہ عباس نگر سے بارات بینڈ باجوں کے ساتھ صدیق پورہ پہنچی تو دلہا کے بھائیوں اور دوستوں نے دلہن کے مکان کی …

Read More »

عدالت نے علیمہ خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

راولپنڈی(پاکستان امیج) عمران خان کی بہن علیمہ خان کے خلاف دعائیہ تقریب پر درج مقدمے میں عدالت نےعبوری ضمانت 25 ہزار کے مچلکوں کے عوض منظور کرتے ہوئے محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج نادیہ اکرام نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے دعائیہ تقریب پر درج مقدمے کی سماعت …

Read More »

گیس کی ترسیل کا نظام پھر شدید دباؤ میں ،سینئر حکام نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پاکستان امیج)گیس کی ترسیل کا نظام پھر شدید دباؤ میں ،سینئر حکام نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ملک کا سسٹم لائن پیک ایک بار پھر خطرناک حد تک بڑھ کر 5.070 بی سی ایف ڈی کی سطح تک پہنچ گیا ہے جس کی وجہ سے پوری گیس ٹرانسمیشن لائن شدید دباؤ …

Read More »

آئی ایم ایف سے اگلی قسط، پاکستان کے کیس پر کب غور کیا جائیگا؟ اہم انکشاف

اسلام آباد (پاکستان امیج)آئی ایم ایف سے اگلی قسط کے لیے پاکستان کے کیس پر کب غور کیا جائیگا؟ ا س حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔خصوصی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے 1.1 ارب ڈالرز کی اگلی قسط کی منظوری دینے کے درست ٹائم فریم …

Read More »

لاہور ایئرپورٹ پر برطانوی نژاد پاکستانی پر ’تشدد‘ کرنا ایف آئی اے اہلکار کو مہنگا پڑگیا

لاہور (پاکستان امیج) لاہور ایئرپورٹ پر مبینہ طور پر پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے والے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے اہلکار کو معطل کردیا گیا۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق برطانوی شہری نے ایف آئی اے حکام کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر امیگریشن کاؤنٹر پر تعینات اے ایس آئی بلال کی …

Read More »

پاکستان ، سعودی عرب اور ازبکستان کے درمیان اہم ترین معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سعودی عرب، پاکستان اور ازبکستان کے مابین سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے شراکت داری کا اہم معاہدہ طے پا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ازبکستان سے کے ٹریڈ سیکیورٹیز اور انشر کیپیٹل نے سعودی عرب، پاکستان اور ازبکستان کے درمیان سرحد پار سرمایہ کاری کی حمایت کے لیے ایک اسٹریٹجک شراکت داری قائم کی …

Read More »