پاکستان

افغانستان سے پاکستان اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور (پاکستان امیج) طور خم بارڈر پر فرنٹیئر کور نارتھ اور کسٹمز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے پاکستان اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ آج نیوز کے مطابق طور خم بارڈر پر تلاشی کے دوران دو مال بردار گاڑیوں سے غیر قانونی اسلحہ پکڑا گیا۔پکڑے گئے اسلحہ میں تین ایم 16 رائفلز، دو بریٹا پسٹل، اے …

Read More »

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق نئی منتخب جمہوری حکومت کے بعد سربراہِ مملکت کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔ ایرانی صدر کے ہمراہ ان کی اہلیہ اور اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہے۔ نور خان ائیر بیس پر وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے نئے ریکارڈ، انڈیکس بلند ترین سطح پر آگیا

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے نئے ریکارڈز قائم ہو رہے ہیں، آج بھی انڈیکس بلند ترین سطح کو چھو رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی پی ایس ایکس میں گزشتہ ہفتوں سے جاری تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ حصص بازار میں پیر کے روز 423 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ ہوئی، جس سے 100 انڈیکس 71332 …

Read More »

سندھ میں تیل اور گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد(پاکستان امیج) سندھ میں تیل اور گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے ملک میں تیل اور گیس کی نئی دریافت کا اعلان کیا گیا ہے، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ نئی دریافت سندھ کے علاقے ڈھرکی میں ہوئی ہے۔ یہ خبر بھی پڑھیں: سندھ میں گیس کا ایک اور ذخیرہ …

Read More »

بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے ، یہ ایک طرح کا تشدد ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے ، یہ ایک طرح کا تشدد ہے۔ ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسٹیٹ کونسل نے ایک ہفتے کا وقت مانگا تو عدالت نے استدعا منظور کرلی۔ اسٹیٹ …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی ضمنی انتخابات میں کامیاب اراکین اسمبلی کو مبارکباد

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدواروں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں مسلم …

Read More »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، سٹاک مارکیٹ سے خوشخبری

کراچی (پاکستان امیج) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے مہنگاہونے کے بعد 278.40 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کا لین دین …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ کے تین ججز نے حلف اٹھا لیا

پشاور(پاکستان امیج) پشاور ہائیکورٹ کے تین ججز نے حلف اٹھا لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حلف اٹھانے والوں میں جسٹس خورشید اقبال، جسٹس فضل سبحان اور جسٹس شاہد خان شامل ہیں، پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے تینوں ججز سے عہدے کا حلف لیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں جسٹس اشتیاق ابراہیم نے …

Read More »

گوجرنوالہ: ماں کے چھری کے وار،6 ماہ کی بچی جان کی بازی ہارگئی

گوجرانوالہ (پاکستان امیج) جناح کالونی میں چھری کے وار سے 6 ماہ کی بچی جاں بحق ہو گئی جبکہ خاتون اور اس کے 2 بچے زخمی ہو گئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق گوجرانوالہ پولیس نے بتایا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق شوہر سے جھگڑے پر خاتون نے بچوں کو اور خود کو زخمی کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ …

Read More »

ٹیکسٹائل مل کی چھت گر گئی، 12 مزدور زخمی

فیصل آباد (پاکستان امیج )فیصل آباد میں سرگودھا روڈ پر ٹیکسٹائل مل میں بوائلر پھٹنے کے نتیجے میں عمارت کی چھت گر گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 12 مزدور زخمی ہو گئے۔ملبے میں دبے مزدوروں کو نکال کر الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق بوائلر پھٹنے کی وجہ معلوم کی جا رہی ہے۔

Read More »