کراچی(پاکستان امیج ) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو تمام مسائل مل بیٹھ کر حل کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم کراچی کے ایک روزہ دورہ کے دوران وزیراعلیٰ ہاوس پہنچے جہاں صوبائی وزراءنے شہباز شریف کا استقبال کیا اور وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی …
Read More »پاکستان
ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس،جسٹس مسرت ہلالی کا اعتزاز احسن سے دلچسپ مکالمہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس میں جسٹس مسرت ہلالی کا ایڈووکیٹ اعتزاز احسن سے دلچسپ مکالمہ ہوا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس میں اعتزاز احسن نے کہاکہ سپریم کورٹ جب ایک معاملے کو طے کر دے اسے نہیں چھیڑا …
Read More »بشریٰ بی بی نے دیکھ لیا تھا کہ ٹوائلٹ کلینر ملایا گیا تو کھانا کیوں کھایا؟عطا تارڑ نے سوال اٹھا دیا
کراچی (پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ اگر بشریٰ بی بی نے دیکھ لیا تھا کہ ٹوائلٹ کلینر ملایا گیا تو آپ نے کھانا کیوں کھایا؟، پی ٹی آئی میں بشریٰ بی بی کی خوشنودی حاصل کرنے کی دوڑ لگی ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا کہ اسلام آباد کی بہترین نجی میڈیکل …
Read More »تفتیشی صاحب بتائیں یہ بلو رانی والے الفاظ کہاں ہیں؟اسلام آباد ہائیکورٹ کا تفتیشی افسر سے استفسار، شیخ رشید کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(پاکستان امیج) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر ایک ہی الزام میں اسلام آباداور دیگر شہروں میں درج مقدمات کیخلاف کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ تفتیشی صاحب بتائیں یہ بلو رانی والے الفاظ کہاں ہیں؟تفتیشی افسر نے عدالت کو جواب میں کہا کہ یو ایس بی ہے، وہ پیش کریں …
Read More »پی ڈی ایم اے پنجاب نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا
لاہور(قپاکستان امیج) پی ڈی ایم اے پنجاب نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان کا کہنا ہے کہ 29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کیساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے،27اپریل کی رات کو پنجاب میں مغربی ہوائیں داخل ہوں گی،ترجمان کے مطابق 26سے 28اپریل جنوبی پنجاب کے اضلاع …
Read More »وفاقی وزیر رانا تنویر نے جاوید لطیف کے الزامات مسترد کردیئے
اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے ن لیگی رہنما میاں جاوید لطیف کے الیکشن میں شیخو پورہ میں 5 نشستیں منیج کرنے کے الزام کی تردید کردی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا یہ تاثر غلط ہے کہ میاں جاوید لطیف …
Read More »جو جیل نہ رہ سکا اسکی گواہیاں ہمارے خلاف ہیں، بے گناہوں کو رہا کریں: شیخ رشید
راولپنڈی (پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میرے خلاف تمام جھوٹے مقدمات ہیں، جو جیل نہ رہ سکا اسکی گواہیاں ہمارے خلاف ہیں، قانون اور آئین کے دائرے میں کیس لڑیں گے اور مقدمات ختم ہوں گے۔ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں جھوٹے مقدمات میں ملوث کیا گیا …
Read More »میں نے یہ نہیں کہ مریم نواز برانڈڈ کپڑے نہیں پہنتیں،عظمیٰ بخاری
لاہور(پاکستان امیج)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہنا ہے کہ میں نے یہ نہیں کہ وہ برانڈڈ کپڑے نہیں پہنتیں، وہ اب سادہ کپڑوں کو ترجیح دیتی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مارننگ پروگرا م میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہاکہ وزیراعلیٰ بننے کے بعد مریم نواز لائف سٹائل میں بڑی تبدیلی لائی ہیں،مریم نواز کو …
Read More »آج علی الصبح چاند کا رنگ ’ پنک‘ کیوں ہو گیا تھا ؟ حیران کن وجہ جانیے
کراچی(پاکستان امیج)آج علی الصبح ملک بھر میں رواں سال کے مکمل ’ پنک مون‘ کا نظارہ کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی علی الصبح پاکستان کے وقت کے مطابق 4بجکر 49 منٹ پر پنک مون ہوا ، جو کراچی سمیت ملک بھر میں دیکھا گیا۔گلابی چاند برطانیہ ، آئر لینڈ ، پرتگال ، مشرقی یورپ ، افریقہ، ایشیاء …
Read More »سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی سطح عبور کر گیا
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز بننے کا سلسلہ جاری ہے، آج ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 686 پوائنٹس اضافے سے تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 10 بج کر 6 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 686 پوائنٹس …
Read More »
Pakistan Image