سونا سستا ہو گیا

کراچی (پاکستان امیج )ملک بھر میں فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہوگیا ہے۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق قیمت میں کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار 500 روپے ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی کمی کے بعد 2 لاکھ 8 ہزار 762 روپے ہو گئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *