پاکستان

پنجاب کی ترقی کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی: مریم نواز شریف

لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب آج گورننس اور ترقی میں آگے ہے، پنجاب کی ترقی کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔ ٹریننگ کالج چوہنگ میں لیڈی پولیس افسران کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب کی ہونہار، ہمت …

Read More »

اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں، چھٹیاں ہی چھٹیاں

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں سرکاری و نجی اداروں کے ملازمین سمیت طلبہ کے لیے اگست چھٹیوں کی خوشخبری کا مہینہ بن گیا۔ یومِ آزادی کے حامل اس ماہ میں سرکاری تعطیلات اور ہفتہ وار چھٹیوں کی وجہ سے بہت سے افراد کو معمول سے زیادہ آرام کا موقع ملے گا، جبکہ کئی ملازمین کے لیے طویل ویک اینڈ بھی میسر …

Read More »

متاثرین مجرم نہیں مظلوم ہیں، وزیراعظم کی انسانی اسمگلرز کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلرز کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرین مجرم نہیں بلکہ مظلوم ہیں۔ انسانی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور دنیا بھر میں انسانی اسمگلنگ کے خلاف دن اس تجدید عہد کےساتھ منایا جا …

Read More »

خلیج بنگال میں ڈیپ ڈپریشن، 31 جولائی سے کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں بارش کا امکان

کراچی (پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں موجود ہوا کا شدید کم دباؤ شدت اختیارکرگیا ہے، سسٹم ڈیپ ڈپریشن کی صورت میں اڑیسہ اور چھتیس گڑھ میں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سسٹم کے تحت …

Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی مسلح جتھہ بن چکی ، شرپسندوں کیساتھ رعایت نہیں برتیں گے، ترجمان آزاد کشمیر پولیس

آزادکشمیر(پاکستان امیج)آزاد کشمیر پولیس کے ترجمان خاور شوکت علی نے کہا ہے کہ راولاکوٹ میں احتجاج کے دوران مظاہرین پرتشدد ہو کر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملہ آور ہوئے، جس کے باعث ایک رینجرز اہلکار شہید جبکہ 15 پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار زخمی ہوئے۔ ایس ایس پی خاور علی پریس …

Read More »

ایک تولہ سونا کتنے میں فروخت ہو رہا ہے؟ جانیے بدھ 29 جولائی کی صبح کے ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کے مقامی صرافہ بازار میں 24 قیراط کا حامل ایک تولہ سونا 4 لاکھ 27 ہزار 436 روپے کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد نئے ریٹس کا اجراء کیا جائے گا گا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق …

Read More »

چینی یوآن 39 کا! برطانوی پاؤنڈ 379 روپے کی سطح پر، جانیے ڈالر و دیگر کرنسیوں کے تازہ ریٹس

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں امریکی ڈالر، یورو، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال اور دیگر کرنسیوں کی قیمتیں سامنے آگئی ہیں۔ کرنسی مارکیٹ کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق آج غیر ملکی کرنسیوں کی خرید و فروخت نئے ریٹس کے مطابق جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری 278.75 روپے جبکہ فروخت 278.95 روپے …

Read More »

اپنا گھر اسکیم میں کتنے لوگوں کو قرض ملا؟ حکومت نے اعداد و شمار جاری کر دئیے

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے شروع کی گئی کم اور متوسط آمدنی والے افراد کے لیے اپنا گھر اسکیم میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے جہاں اب تک بینکوں کی جانب سے 204 ارب روپے مالیت کی ہاؤسنگ فنانسنگ کی منظوری دی جا چکی ہے جبکہ 27 ارب روپے کے قرضے درخواست گزاروں کو فراہم …

Read More »

میئر کراچی کہاں ہے؟ کھلے نالے میں گرنے والے بچے کو بچانے والا نوجوان جاں بحق! 4 سالہ شاویز تاحال لاپتا

کراچی (پاکستان امیج)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں دل دہلا دینے والا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک معصوم بچے کی جان بچانے کی کوشش کرتے ہوئے 20 سالہ نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا۔ اس ہولناک حادثے نے ایک طرف انسانی ہمدردی اور شجاعت کی لازوال مثال قائم کی ہے تو دوسری طرف شہر کے کھلے نالوں کی …

Read More »

بنگلہ دیش، بھارت، سری لنکا اور نیپال پیچھے! پاکستان میں تیل قیمتوں کا نیا ریکارڈ

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے پر جنوبی ایشیا کے دیگر ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جہاں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ڈیزل کی قیمت میں خطے کا سب سے بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ حکومت کے نئے روزانہ قیمتوں کے نظام کے باعث ٹرانسپورٹرز کے ساتھ ساتھ عام شہری بھی بڑھتے ہوئے …

Read More »