پاکستان

فی تولہ سونا 1000 روپے سستا! چاندی پر چھائی مہنگائی، جانیے قیمتی دھاتوں کے تازہ ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقام صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں کمی جبکہ چاندی کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ 29 جولائی 2026 کو 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کمی سے 4 لاکھ 26 ہزار 436 روپے ہوگئی جبکہ 24 قیراط …

Read More »

مومنہ اقبال ہراسانی کیس،تفتیش میں ثاقب چدھڑ قصوروارنکلے

لاہور(پاکستان امیج)اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کے کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی جہاں ممبر صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ تفتیش میں قصوروارنکلے۔ ایڈیشنل سیشن جج نصرت صدیقی نے مقدمے میں ملزمان کی عبوری ضمانت پر سماعت کی جس کے دوران مومنہ اقبال کی جانب سے عدنان احسان ایڈووکیٹ جبکہ ثاقب چدھڑ کی جانب سے رانا معروف ایڈووکیٹ عدالت میں …

Read More »

وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے نتائج کا اعلان کر دیا،لڑکیاں بازی لے گئیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ امتحانات برائے سال 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا، 10 میں سے 7 ٹاپ پوزیشن طالبات نے حاصل کیں جبکہ وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کا کوئی بھی طالب علم پوزیشن حاصل نہ سکا۔ نتائج کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول …

Read More »

خریداروں کیلئے اہم خبر ، ایرانی ریال کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی (پاکستان امیج)ایرانی ریال کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد ایک کروڑ ریال کی قیمت پاکستان میں 5 ہزار روپے ہو گئی۔ سینٹرل بینک آف ایران کی جانب سے غیر ملکی کرنسیوں کے نئے سرکاری نرخ جاری کر دیے گئے ، جس کے تحت ایرانی ریال کی قدر میں مزید گراوٹ ریکارڈ کی گئی …

Read More »

کراچی؛ گیس لیکج کے باعث گھر میں آگ لگنے سے خواتین سمیت 4 افراد جھلس کر زخمی

کراچی)پاکستان امیج) کورنگی کراسنگ بٹھائی کالونی میں گیس لیکج کے باعث گھر میں آگ بھڑکنے سے گھر میں موجود دو خواتین سمیت4 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح زمان ٹاؤن تھانے کے علاقے کورنگی کراسنگ بٹھائی کالونی سیکٹر ڈی مون اسکول کے قریب مکان نمبر 336 میں گیس لیکج کے باعث آگ بھڑکنے سے گھر …

Read More »

روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود کی ملاقات ہوئی، جس میں وزیراعظم کو یوتھ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں میں پیشرفت سے آگاہ کیا گیا۔ ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نوجوانوں کے لیے بہترین تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کا انتظام اولین ترجیح ہے، نوجوانوں کو ڈیجیٹل مہارتوں اور کاروباری صلاحیتوں سے …

Read More »

بارش کے پانی کو محفوظ بنانے کے لیے آن گراؤنڈ واٹر باڈیز کا پلان طلب

لاہور(پاکستان امیج)وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بارش کے پانی کو محفوظ بنانے کے لیے آن گراؤنڈ واٹر باڈیز کا پلان طلب کر لیا۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب کی زیرِ صدارت ٹرانسفارمیشن آف ایگریکلچر اور واٹر مینجمنٹ کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس میں پنجاب میں پانی کی بچت اور گراؤنڈ واٹر مینجمنٹ پر رپورٹ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ مریم …

Read More »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، شاہراہیں ڈوب گئیں

گجرانوالہ/ لاہور(پاکستان امیج) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں صبح سے موسلادھار بارش جاری ہے جس کے سبب نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ اہم شاہراہوں ہر پانی جمع ہوگیا جس سے ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کی بارشوں کا نیا سسٹم آج سے 5 جولائی تک کہیں ہلکی اور کہیں تیز …

Read More »

پاکستان ریلویز کی پریمیئم ٹرین شالیمار ایکسپریس ایک ماہ کے لیے معطل

لاہور(پاکستان امیج) لاہور تا کراچی کے درمیان چلنے والی پاکستان ریلویز کی پریمیئم ٹرین شالیمار ایکسپریس کو ایک ماہ کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق شالیمار ایکسپریس ٹرین لاہور سے براستہ فیصل آباد کراچی چلائی جاتی ہے۔ قلعہ ستار شاہ مسن کالر ریلوے پل سیلابی پانی سے متاثر ہونے کے باعث لاہور اور فیصل آباد …

Read More »

پاکستان کے مختلف شہروں میں آج 28 جولائی سولرپینلز کی قیمتیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت آپ کے شہر کے لحاظ سے مختلف ہو سکتی ہے۔ اس کی چند وجوہات ہیں۔ مثال کے طور پر، آپ کو اسلام آباد یا پشاور کے مقابلے کراچی میں سولر شیٹس سستی مل سکتی ہیں۔ بہترین ڈیل حاصل کرنے کے لیے، اپنے شہر کے قریب سولر پینلز کی تھوک مارکیٹ پر جائیں۔ …

Read More »