اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی فورس سے متعلق کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے جواب جمع کرواتے ہوئے رہائی فورس کے وجود کی تردید کردی۔ وفاقی آئینی عدالت میں بانی پی ٹی آئی رہائی فورس سے متعلق کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے 8صفحات پر مشتمل جواب ایڈووکیٹ جنرل کے ذریعے جمع …
Read More »پاکستان
سندھ ہمارے لیے ریڈ لائن ہے، سندھ کی تقسیم پیپلزپارٹی کو قبول نہیں: ترجمان سندھ حکومت
کراچی (پاکستان امیج)سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ سندھ ہمارے لیے ریڈ لائن ہے، پیپلزپارٹی نےکبھی سندھ کو انتظامی یونٹس میں تقسیم کرنےکی حمایت نہیں کی، نہ کبھی کرےگی۔ سعدیہ جاوید نے کہا کہ ملک میں مہنگائی ہے، معاشی بحران ہے، انتظامی یونٹس کو چلانے کے لیے پیسے کہاں سے لائیں گے؟ ملک کے معاشی حالات …
Read More »29 جولائی سے 5 اگست تک ملک میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیکا امکان
کراچی(پاکستان امیج) ملک بھر میں کل سے مون سون کی مزید بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 29 جولائی سے 5 اگست کے دوران ملک میں مزید مون سون بارشوں کا امکان ہے، 29 جولائی سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہوں گی، مغربی ہواؤں کا سلسلہ …
Read More »برطانوی پاؤند 380 ، آسٹریلوی ڈالر 199 روپے کا! جانیں ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسی کے ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں منگل 28 جولائی 2026 کو امریکی ڈالر کی فروخت 278.90 روپے جبکہ خریداری 278.85 روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری 277.75 روپے اور فروخت 278.25 روپے رہی۔ اوپن مارکیٹ میں یورو کی خریداری 319.30 روپے اور فروخت 323.80 روپے، برطانوی پاؤنڈ کی خریداری 373.65 روپے اور فروخت …
Read More »پاکستان کیلئے بڑی سفارتی پیش رفت کا امکان! کویتی وزیر خارجہ پہنچ رہے ہیں اسلام آباد
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور کویت کے تعلقات میں مزید پیش رفت کا امکان ہے کیونکہ کویت کے وزیر خارجہ آج دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان سفارتی، علاقائی اور دفاعی تعاون سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق کویتی وزیر …
Read More »لاہور کے مصروف ترین علاقے میں آتشزدگی! عمارت دھوئیں میں لپٹ گئی؛ ریسکیو کارروائی
لاہور(پاکستان امیج)لاہور کے مصروف علاقے مال روڈ کے قریب واقع ایک عمارت میں اچانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ عمارت میں قائم ایک ریسٹورنٹ کی تیسری منزل پر موجود کچن سے بھڑکی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار اور فائر فائٹنگ ٹیمیں فوری …
Read More »ہیپاٹائٹس کے خاتمے کیلئے سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا: مریم نواز
لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس کے خاتمے کیلئے سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا۔ ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر قوم کے نام پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ سب مل کر ہیپاٹائٹس کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں، شہریوں کو ہیپاٹائٹس کی سکریننگ اور مفت …
Read More »صدر مملکت اور وزیراعظم کا 2030 تک ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی یومِ ہیپاٹائٹس کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات میں 2030 تک ہیپاٹائٹس سی کو عوامی صحت کیلئے خطرہ بننے سے ختم کرنے کے قومی عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اپنے پیغام میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ہیپاٹائٹس ایک قابلِ علاج اور قابلِ …
Read More »وفاقی وزراء کا این ڈی ایم اے کا دورہ، مون سون سے نمٹے کیلئے پیشگی اقدامات مکمل
اسلام آباد(پاکستان امیج ) وفاقی وزرا اور اعلیٰ حکام نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کا دورہ کیا، جہاں مون سون بارشوں، ممکنہ سیلابی صورتحال اور موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ این ڈی ایم اے حکام نے بتایا کہ مون سون کے لیے مؤثر پیشگی اقدامات یقینی بنائے گئے ہیں، جبکہ …
Read More »عازمین حج 2027 کے لیے پاسپورٹ تجدید کے عمل میں اہم سہولت فراہم
اسلام آباد(پاکستان امیج)حج 2027 کی تیاریوں کے سلسلے میں عازمین حج کے لیے خوش آئند پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزارت مذہبی امور کی درخواست پر ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے ملک بھر کے علاقائی پاسپورٹ دفاتر کو ہدایات جاری کر دی ہیں کہ حج 2027 کے خواہش مند عازمین کرام کے پاسپورٹ کی تجدید اور اجرا کو …
Read More »
Pakistan Image