پاکستان

بزرگ اور معذور شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری، نادرا کی گھر بیٹھے بائیکر سروس شروع

اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بزرگ اور معذور شہریوں کیلئے گھر بیٹھے خصوصی سہولت متعارف کروا دی۔ نادرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر نادرا سینٹر جانا مشکل ہو تو پریشان نہ ہوں، اپائنٹمنٹ بک کروا کر نادرا بائیکر کو اپنے گھر پر بلوائیں اور شناختی کارڈ کی تجدید یا …

Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی،30 جولائی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے جبکہ چاندی کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ بدھ کے روز جاری کردہ یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالر کی کمی سے 4ہزار 40ڈالر کی …

Read More »

ڈالر، ریال، درہم اور پاؤنڈ میں سے کس کرنسی کی قیمت کتنی؟ 30 جولائی 2026 کے ریٹس

کراچی (پاکستان امیج )ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا محاذ آرائی سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا عمل جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں جاری تازہ ترین شرح تبادلہ درآمد کنندگان، برآمد …

Read More »

اسلامی بینک میں خواتین ملازمین کا عبایا پہننا لازمی؟ اسٹیٹ بینک سے وضاحت طلب

اسلام آباد(پاکستان امیج)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ہدایت کی ہے کہ وہ دفاتر میں لباس سے متعلق پالیسیوں کی وضاحت کرے، کیونکہ ارکان نے ان رپورٹس پر اعتراض اٹھایا جن میں کہا گیا تھا کہ ایک اسلامی بینک نے خواتین ملازمین کیلئے عبایا پہننا لازمی قرار دیا ہے۔ سینیٹر زرقا سہرووردی نے کہا …

Read More »

ہنگو: دہشتگردوں کے حملے میں شہید 10 اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

ہنگو(پاکستان امیج ہنگو میں دہشتگردوں کے حملے میں شہید 10 اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ ہنگو میں خزینہ بانڈہ پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ڈی ایس پی سٹی دیار خان سمیت 10 اہلکار شہید ہوگئے، شہید ہونے والے 10 اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا کردی گئی، سول انتظامیہ پولیس افسران اور شہریوں نے شرکت کی۔ …

Read More »

38 فلسطینی طلبہ کی پاکستان میں بی ڈی ایس ڈگری مکمل

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان میں زیر تعیم 38 فلسطینی طلبہ نے بیچرل آف ڈینٹل سرجری (بی ڈی ایس) کی ڈگری مکمل کر لی ہے۔ پاکستان فلسطینی طلبہ کا دوسرا گھر ہے۔ یہاں زیر تعلیم 38 فلسطینی طلبہ نے شعبہ طب میں بیچلر آف ڈینٹل سرجری (بی ڈی ایس) کی ڈگری مکمل کر لی ہے۔ اس سلسلے میں پروقار گریجوایشن …

Read More »

آزاد کشمیر اسمبلی میں ٹروتھ اینڈ ری کنسلی ایشن کمیشن کے قیام کی قرارداد منظور

مظفر آباد(پاکستان امیج) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس سپیکر نبیلہ ایوب کی زیرصدارت منعقد ہوا، جس میں پیپلز پارٹی کے رہنما چودھری یاسین کی جانب سے موجودہ صورتحال پر ٹروتھ اینڈ ری کنسلی ایشن کمیشن کے قیام کی قرارداد پیش کی گئی، جسے ایوان نے منظور کر لیا۔ قرارداد میں حالیہ واقعات کے حقائق جاننے کے …

Read More »

پاک بحریہ کا کامیاب ریسکیو آپریشن، ماہی گیروں کی کشتی کوبچا لیا، وزیراعظم کا خراجِ تحسین

کراچی (پاکستان امیج)پاک بحریہ کے جہازپی این ایس تیمور نے کامیاب ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے ماہی گیروں کی کشتی کوبچا لیا جب کہ وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی بحیرۂ عرب میں پھنسے ماہی گیروں کو بحفاظت ریسکیو کرنے پر پاک بحریہ کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ اپنے ایک جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ پاک بحریہ کے جہاز پی …

Read More »

بلوچستان اور پختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال پر صدر مملکت سے وزیر داخلہ کی ملاقات

اسلام آباد(پاکستان امیج) بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سیکیورٹی صورت حال پر وزیر داخلہ نے صدر مملکت سے اہم ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے، جس میں ملک کی مجموعی امن و امان کی صورتحال، خصوصاً خیبر پختونخوا اور …

Read More »

الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج) الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کرتے ہوئے اس حوالے سے نوٹی فکیشنز جاری کردیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا سیاسی جماعتوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران ای سی پی نے 4 مزید سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کردیا ہے۔ News فیصلے کی تفصیلات کے مطابق …

Read More »