کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کے مقامی صرافہ بازار میں 24 قیراط کا حامل ایک تولہ سونا 4 لاکھ 27 ہزار 436 روپے کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد نئے ریٹس کا اجراء کیا جائے گا گا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کا حامل ایک تولہ سونا 4 لاکھ 27 ہزار 436 روپے جبکہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 66 ہزار 457 روپے کی سطح پر موجود ہے۔
صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 22 قیراط کا حامل 10 گرام سونا 3 لاکھ 35 ہزار 931 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
مقامی صرافہ مارکیٹس فی تولہ چاندی 6223 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 5335 روپے کی ہوگئی ہے۔
Pakistan Image