پاکستان

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

لاہور(پاکستان امیج ) حالیہ بجٹ کے بعد اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ مرغی کے گوشت کی قیمت گرنے کے بعد اب پھر بڑھنا شروع ہو گئی ہے ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 24 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد قیمت 563 روپے پر …

Read More »

4بھائیوں کی بازیابی کا کیس؛پشاور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ کو طلب کرلیا

پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے 4بھائیوں کی بازیابی کیلئے کیس میں ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حیات آباد سے 4بھائیوں کی بازیابی کیلئے کیس کی سماعت ہوئی،پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے کیس کی سماعت کی،وکیل درخواستگزار نے کہاکہ 4بھائیوں کو گھر سے اٹھایا گیا، جسٹس شکیل احمد نے …

Read More »

کراچی (پاکستان امیج )نواسہ رسول حضرت امام حسین اور شہدائے کربلا کی یاد میں ملک کے مختلف شہروں سے8 محرم کے جلوس آج برآمد ہوں گے۔ کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، راولپنڈی اور دیگر شہروں میں 8 محرم الحرام کے جلوسوں کے لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے ہیں۔کراچی میں 8 محرم کے جلوس کی گزرگاہ کی طرف آنے والی گلیوں …

Read More »

صنم جاوید کی رہائی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی رہائی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صنم جاوید کے والد جاوید اقبال نے درخواست دائر کی،درخواست میں صنم جاوید کی رہائی کیلئے استدعا کی گئی ہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت صنم جاوید کی رہائی کے بعد اسلام …

Read More »

سٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم، سرمایہ کاروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس 2 نفسیاتی سطحیں عبور کرگیا۔ پیر کے روز پی ایس ایکس میں 1007 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا تو انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور کرکے 80952 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ بعد ازاں کے ایس ای 100 …

Read More »

مخصوص نشستوں کے فیصلےپر شیخ رشید بھی کھل کر بول پڑے

راولپنڈی(پاکستان امیج)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ کو سلام ہے مخصوص نشستوں پر تاریخی فیصلہ کیا ہے،عدلیہ ملک کو بچانے میں تاریخی کردار ادا کرے گی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق شیخ رشیداحمد نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ حالات خراب، معیشت …

Read More »

اسلام آباد پولیس کا صنم جاوید کو بلوچستان پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد پولیس نے صنم جاوید کو بلوچستان پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تھوڑی دیر میں صنم جاوید کو جی الیون کچہری پیش کیا جائے گا، ذرائع کاکہنا ہے کہ کچہری سے بلوچستان پولیس صنم جاوید کا راہداری ریمانڈ لے گی،راہداری ریمانڈ کے بعد صنم جاوید کو …

Read More »

8 اور 9 محرم الحرام کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

لاہور(پاکستان امیج)پراونشل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 8 اور 9 محرم الحرام کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کے امکانات ظاہر کئے ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج رات بھی شدید بارشوں کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے ترجمان نے ہدایت کی ہے کہ محرم الحرام کے جلوسوں …

Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نیب کیس میں 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی(پاکستان امیج) احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کا 8 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرکے 20 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل میں نیب کیس کی سماعت کی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محسن ہارون نے دونوں کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ عدالت …

Read More »

محرم الحرام:کراچی سمیت مختلف شہروں میں رینجرز کا فلیگ مارچ

کراچی ( پاکستان امیج)محرم الحرام کے سلسلے میں کراچی سمیت سندھ بھر میں رینجرز کی جانب سے بھی سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں رینجرز نے فلیگ مارچ کیا ہے۔رینجرز کی جانب سے کراچی میں نیو سبزی منڈی، مہران ٹاﺅن، داﺅد چورنگی، لیاقت ا?باد، ملیر سمیت دیگر علاقوں …

Read More »