صنم جاوید کی رہائی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی رہائی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صنم جاوید کے والد جاوید اقبال نے درخواست دائر کی،درخواست میں صنم جاوید کی رہائی کیلئے استدعا کی گئی ہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت صنم جاوید کی رہائی کے بعد اسلام آباد پولیس کی جانب سے دوبارہ گرفتاری کا نوٹس لے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *