اسلام آباد(پاکستان امیج)سینئر اینکرسن اور تجزیہ کارشاہ زیب خانزادہ نے وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ کے بیان پر کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ کرکے آج یہ ایک خبر بنا دی جو کچھ روز بعد حکومت پر الٹا پڑ جائے گی،کیونکہ حکومت کو تحریک انصاف پر پابندی کیلئے پھر سپریم کورٹ میں …
Read More »پاکستان
تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ، پی ٹی آئی کا موقف بھی آ گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے وفاقی وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی بات کرنے والے کسی اور دنیا میں رہتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہاکہ آرٹیکل 6کا مقدمہ نہیں بن سکتا،آرٹیکل 6کی …
Read More »صنم جاوید کی بازیابی کیلئے درخواست اسلا م آبادہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی بازیابی کیلئے درخواست اسلا م آبادہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقررکردی گئی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کچھ دیر بعد سماعت کرینگے۔ درخواست صنم جاوید کے والد نے دائر کی،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ صنم جاوید کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کرنے کا حکم دیا جائے ،صنم جاوید …
Read More »حکومت کا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند روز سے ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، سات خون معاف کے نام سے ایک فلمی ٹریلر چلایا جارہا …
Read More »9مئی مقدمات؛ شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی
لاہور(پاکستان امیج)9مئی مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرد ی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں شاہ محمود قریشی کیخلاف 9مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی،اے ٹی سی کے جج خالد ارشد نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی،شاہ محمود قریشی پر 9مئی کو تھانہ شادمان …
Read More »صنم جاوید کو ایف آئی اے مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا ڈیوٹی مجسٹریٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا ڈیوٹی مجسٹریٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جج افضل مجوکہ کی عدم دستیابی کے باعث کیس کی سماعت ڈیوٹی جج چودھری عامر ضیا نے کی تھی،ایف آئی اے پراسیکیوٹر اور تفتیشی افسر عدالت کے رو برو پیش ہوئے،ایف …
Read More »شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری آر ڈی اے بائی لاز کی خلاف ورزی پر جاری ہوئے،شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری آر ڈی اے کی درخواست پر جاری ہوئے،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک …
Read More »99مقدمات میں نامزد ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت،جسٹس جمال مندوخیل کا حیرانگی کااظہار، دلچسپ ریمارکس
اسلام آباد(پاکستان امیج)99مقدمات میں نامزد ملزم کی سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے حیرانگی کااظہار کرتے ہوئےکہا کہ 99مقدمات؟ایسا کیسے ممکن ہے؟اتنے مقدمات میں گرفتاری اور پھر ضمانت کیلئے ایک عرصہ درکار ہوگا، جسٹس ملک شہزاد نے کہاکہ بندہ ایماندرلگتا ہے جس کو 98مقدمات میں ضمانتی بھی ملے،عام طور پر تو ایک مقدمے …
Read More »نواز شریف سے وزیراعظم کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کی بھی ملاقات
مری ،لاہور (پاکستان امیج )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے وزیراعظم شہباز شریف کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق مری میں ہونے والی ملاقات میں سپریم کورٹ کے فیصلے اور سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے دیگر پارٹی رہنماﺅں سے بھی فرداً فرداً …
Read More »میں تو روزانہ کی بنیاد پر ٹرائل کیلئے تیار ہوں،آپ جا کر سٹے ختم کرائیں،جسٹس طارق جہانگیری کاانتخابی عذرداری کیس میں وکیل شعیب شاہین سے مکالمہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کے حلقے این اے 47،46اور48سے متعلق انتخابی عذرداریوں کی سماعت کے دوران الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے شعیب شاہین سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ ہائیکورٹ نے ٹرائل آگے بڑھانے پر اسٹے دیا ہے، میں تو روزانہ کی بنیاد پر ٹرائل کیلئے تیار ہوں،آپ جا کر سٹے ختم کرائیں۔ نجی ٹی وی چینل …
Read More »
Pakistan Image