پاکستان

عدالتی فیصلوں کے بعد حکومت حواس باختہ ہو چکی، جعلی نمائندے عدلیہ کے خلاف زہر اگل رہے ہیں: بیرسٹر سیف

پشاور(پاکستان امیج ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں کے بعد جعلی فارم 47 کی حکومت حواس باختہ ہو چکی ہے۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ جعلی حکومت کے جعلی نمائندے عدلیہ کے خلاف زہر اگل رہے ہیں، سپریم کورٹ پر حملہ بھی مسلم لیگ ن کے ٹریک ریکارڈ کا حصہ ہے، یہ …

Read More »

قومی ائیرلائن کا لاہور سے کوئٹہ کیلئے پروازوں میں اضافہ کا اعلان

اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی ایئر لائن(پی آئی اے)نے لاہور سے کوئٹہ کیلئے پروازوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی آئی اے نے لاہور سے کوئٹہ کیلئے ہفتہ وار تین پروازیں آپریٹ کرنے کا اعلان کر دیا،لاہور سے کوئٹہ کیلئے بروز منگل، جمعہ اور اتوار پروازیں آپریٹ کی جائیں گئیں،انتظامیہ کے مطابق اتوار کو پہلی …

Read More »

ڈائیلاگ اور بڑھکیں مت ماریں گھڑیوں اور نیکلس کی رسیدیں نکالیں،عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل

لاہور(پاکستان امیج)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ ڈائیلاگ اور بڑھکیں مت ماریں گھڑیوں اور نیکلس کی رسیدیں نکالیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عظمیٰ بخاری کا کہناتھا کہ سپریم کورٹ کی دیواروں پر گندے کپڑے لٹکانے والے ہمیں لیکچر مت دیں،126دنوں کے دھرنے میں پارلیمنٹ، سپریم کورٹ …

Read More »

عاشورہ کے بعد بجلی بلوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کا بھی اعلان ہوگیا، حکومت کیلئے نئی پریشانی

لاہور(پاکستان امیج) پی ٹی آئی نے عاشورہ کے بعد بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کیخلاف گرینڈ احتجاج کااعلان کردیا۔ پنجاب اسمبلی کے باہر اپوزیشن کی جانب سے عوامی اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت رکن صوبائی اسمبلی اعجاز شفیع نے کی اجلاس میں تحریک انصاف کے فارم 45 کے مطابق جیت کے دعویداروں نے بھی شرکت کی۔ …

Read More »

نیا توشہ خانہ کیس؛ حکومت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل ٹرائل کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج)توشہ خانہ کے نئے کیس میں حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جیل ٹرائل کی منظوری دیدی،وزارت قانون نے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ دوسری جانب توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے ریمانڈ کیلئے آج اڈیالہ جیل میں سماعت ہوگی،احتساب عدالت …

Read More »

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری،مستقبل کا پلان وزیر اعظم کو پیش لیکن پہلے فیز میں کونسی کمپنیوں کی آفر کی جائے گی؟ جانئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے سلسلہ میں وزارت توانائی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کا مستقبل کا پلان وزیر اعظم کو پیش کر دیا۔وزرات توانائی نے تجاویز تیار کرکے بھجوادیں، پہلے فیز میں آئیسکو، گیپکو اور فیسکو کی مکمل نجکاری کی آفر کی جائے گی، ذرائع کے مطابق تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری تین …

Read More »

مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ،حکومت کا سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس بلانے پر غور

اسلام آباد(پاکستان امیج)مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکومت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس بلانے پر غورشروع کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے وزیراعظم سے ملاقات میں اجلاس بلانے کی تجویز دی،ن لیگ کے سینئر رہنماؤں اور اراکین پارلیمنٹ کو اسلام آباد …

Read More »

ثانیہ زہرہ کی موت گلا گھوٹنے سے ہوئی، جسم پر تشدد کے نشان نہیں‘ قبر کشائی کے بعد پوسٹمارٹم رپورٹ

ملتان(پاکستان امیج) ملتان میں نوجوان لڑکی ثانیہ زہرہ کی دل دہلا دینے والی موت کی تحقیقات جاری ہیں تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق یہ خودکشی کا واقعہ ہے۔واقعہ منظرعام پر آنے کے بعد یہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ رہا ،دونوں جانب سے متضاد اطلاعات سامنے آتی رہیں ۔ بی بی سی …

Read More »

امیر جماعت اسلامی کی عوام کو26جولائی کے دھرنے میں شرکت کی دعوت

لاہور(پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 26جولائی کو اسلام آباد میں عوام کو پرامن دھرنے میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں،عوام دشمن اقدامات کیخلاف ’’حق دو عوام کو‘‘تحریک چلا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں،سپریم …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عدت کیس میں سزائیں کالعدم ہونے پر رد عمل جاری کر دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے عدت کیس میں سزائیں کالعدم ہونے پر رد عمل جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج یہ آخری کیس تھا عمران خان کی رہائی ہونی چاہیے ، آج کے کیس کی فتح ملک کی فتح ہے ، قوم کو آزاد عدلیہ مبارک ہو، عمران خان پربنائے گئے تمام کیسز …

Read More »