مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

لاہور(پاکستان امیج ) حالیہ بجٹ کے بعد اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ مرغی کے گوشت کی قیمت گرنے کے بعد اب پھر بڑھنا شروع ہو گئی ہے ۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 24 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد قیمت 563 روپے پر پہنچ گئی ہے ، یکم جولائی سے اب تک مرغی کے گوشت کی قیمت میں 156 روپے فی کلو تک اضافہ ہوچکا ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *