4بھائیوں کی بازیابی کا کیس؛پشاور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ کو طلب کرلیا

پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے 4بھائیوں کی بازیابی کیلئے کیس میں ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ کو طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حیات آباد سے 4بھائیوں کی بازیابی کیلئے کیس کی سماعت ہوئی،پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے کیس کی سماعت کی،وکیل درخواستگزار نے کہاکہ 4بھائیوں کو گھر سے اٹھایا گیا، جسٹس شکیل احمد نے کہاکہ حیات آباد سے 4افراد کو اٹھانا افسوسناک ہے،شہریوں کے جان و مال کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے، ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہاکہ یہ لوگ حساس اداروں کے پاس نہیں ہیں،پشاور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ کو طلب کرلیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *