پاکستان

فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز کا دائرہ کار مزید بڑھا رہے ہیں: مریم نواز

لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز کا دائرہ کار مزید بڑھا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے رکن صوبائی اسمبلی سعید اکبر خان نوانی نے ملاقات کی جس میں ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں گفتگو ہوئی، ملاقات میں عوامی مسائل کے حل کیلئے تجاویز پر بھی تبادلہ خیال …

Read More »

وزیر داخلہ محسن نقوی کی بنوں حملہ کی مذمت ، شہدا کو خراج عقیدت پیش

اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے دہشتگردوں کے بنوں چھاونی پر بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے حملے میں شہید ہونے والے سکیورٹی فورسز کے 8 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہدا کے لواحقین سے دلی ہمدردی …

Read More »

ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس،سکیورٹی کے سخت انتظامات

لاہور(پاکستان امیج )نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں ملک بھر میں 9 ویں محرم الحرام کے جلوس آج عقیدت و احترام سے نکالے جائیں گے۔ لاہور سمیت دیگر شہروں میں جلوسوں، مجالس اور عزاداری کا سلسلہ جاری رہے گا، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے …

Read More »

پشاور میں موبائل سروس معطل، بی آر ٹی سروس بھی بند، اندرونِ شہر مکمل طور پر سیل

پشاور(پاکستان امیج )پشاور میں موبائل سروس معطل اور بی آر ٹی سروس بھی بند کردی گئی۔آج 9 محرم کو موبائل سروس معطل ہے جو کل 10 محرم کو بھی بند رہے گی۔ سی سی پی او پشاور قاسم علی خان نے محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی پلان جاری کردیا، جس کے مطابق یوم عاشور تک پشاور میں 14 ہزار …

Read More »

نیوز اینکر پر تشدد کا معاملہ ، عائشہ جہانزیب کے شوہر نے تصویر کادوسرا رخ بتا دیا

لاہور (پاکستان امیج) میزبان اور اداکارہ عائشہ جہانزیب خود پر ہونے والے تشدد کی وجہ سے خبروں میں ان ہیں، انہوں نے اپنے شوہر حارث علی کے خلاف گھریلو تشدد کی ایف آئی آر درج کرائی تھی جس پر پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا تھا، اب ان کے شوہر کا موقف بھی آگیا۔ آج نیوز کے مطابق عائشہ اپنے شوہر …

Read More »

بانی پی ٹی آئی نے اداروں اور عوام کے درمیان نفرتیں پیدا کیں،شرجیل میمن

کراچی(پاکستان امیج)پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اداروں اور عوام کے درمیان نفرتیں پیدا کیں، بانی پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو پولیس پر پیٹرول بموں سے حملے کئے گئے،پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر کہاکہ پاکستان کو پیکج نہ …

Read More »

پی ٹی آئی نے عدم اعتماد کیلئے پیپلز پارٹی سے بات چیت کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے مخصوص نشستیں واپس ملنے کے بعد اب عدم اعتماد کے ذریعے حکومت گرانے کیلئے پیپلز پارٹی سے بات چیت کا عندیہ دیدیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہناتھا کہ تحریکِ عدم اعتماد کے لیے پیپلزپارٹی سے …

Read More »

سابق صدر عارف علوی کابھی پی ٹی آئی پر پابندی، قیادت کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کے فیصلہ پر ردعمل آ گیا

کراچی(پاکستان امیج)سابق صدر عارف علوی نے وفاقی حکومت کی جانب سے تحریک انصاف پر پابندی، عمران خان، قاسم سوری اوران کے خلاف غداری کے مقدمہ چلانے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے مشتاق احمد یوسفی مرحوم کایادگارواقعہ سنا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں ڈاکٹر عارف علوی نے کہاکہ کبھی کبھی ٹیلی ویژن دیکھتے ہوئے …

Read More »

ن لیگ نے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ(ن) نے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کردی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ن لیگ نے سپریم کورٹ کے 12جولائی کے فیصلے پرحکم امتناع جاری کرنے کی بھی استدعا کردی،درخواست میں سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا،الیکشن کمیشن سمیت 11پارٹیوں کو فریق بنایا گیا ہے۔ …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید سے متعلق فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید کو اسلام آباد کی حدود سے باہر لے جانے سے روک دیا،عدالت نے آئی جی اسلام آباد ،ڈی جی ایف آئی اے کو طلب کر لیا،آئی جی اسلام آباد اور ڈی جی ایف آئی اے کو ساڑھے 5بجے ذاتی حیثیت میں طلب کیا گیا، عدالت نے کہاکہ ساڑھے 5 بجے صنم جاوید …

Read More »