پاکستان

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے 3 شرائط رکھ دیں

راولپنڈی (پاکستان امیج)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کے لیے شرائط رکھ دیں۔ اڈیالہ جیل کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ میں مذاکرات کیلئے تیار ہوں لیکن ہماری تین شرائط ہیں۔عمران خان کا کہنا تھا کہ پہلی شرط میرے کیسز ختم کریں، دوسری شرط …

Read More »

سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں آئین دوبارہ لکھا جو پارلیمنٹ کا حق ہے: خواجہ آصف

سیالکوٹ ( پاکستان امیج) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں آئین دوبارہ لکھا جو پارلیمنٹ کا حق ہے۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قانون سازی پارلیمنٹ کا استحقاق ہے،تمام اداروں کی ذمہ داریاں آئین میں درج ہیں، عدلیہ کا کام آئین کی …

Read More »

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کیس میں سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کر دیا

لاہور (پاکستان امیج) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کیس میں سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کر دیا ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج افضل مجوکہ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف …

Read More »

اپنے وسائل کیلئے ٹیکس اکٹھا کر لیں تو ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت نہ پڑے

اسلام آباد(پاکستان امیج ) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اپنے وسائل کیلئے ٹیکس اکٹھا کر لیں تو ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت نہ پڑے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے موقع پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ …

Read More »

ترقی اور خوشحالی کیلئے مشرقی اقوام کی مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے:آصف زرداری

اسلام آباد (پاکستان امیج) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی اور مشترکہ خوشحالی کو یقینی بنانے کیلئے مشرقی اقوام کی مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ بیجنگ میں چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے زیر اہتمام عالمی ایکشن برائے مشترکہ ترقی کے فورم کے دوسرے اعلیٰ سطح کے اجلاس سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری …

Read More »

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

کراچی (پاکستان امیج )پاکستان کی مقامی مارکیٹ اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑ ا اضافہ ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے فی تولہ اضافے کے بعد 2 لاکھ 49 ہزار روپے فی تولہ پر پہنچ گئی ہے جبکہ 24 قیرات 10 گرام سونے کی قیمت میں 1886 …

Read More »

ملک بھر میں بارشیں ہو بھی رہی ہیں اور مزید بارشوں کا بھی امکان

لاہور (پاکستان امیج) ملک بھر میں بارشیں ہو بھی رہی ہیں اور مزید بارشوں کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے ماحول کے مجموعی تجزیے کی بنیاد پر بتایا ہے کہ خیبر پختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان اور آزاد کشمیر میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ آج نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا یہ …

Read More »

مفتی سعید کو شادی کے لوازمات پورے ہونے کا یقین کس نے دلایا ؟ عمران خان اور بشریٰ بی بی دوران عدت نکاح کیس میں اہم انکشاف

لاہور (پاکستان امیج )خاور مانیکا کے وکیل نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر دلائل دیتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی نے کس بیان میں کہا شادی عدت کے دوران نہیں ہوئی ، مفتی سعید نے بشری ٰبی بی کی بہن کے کہنے پر کہ شادی …

Read More »

بشریٰ بی بی اور عمران خان نے کہیں بیان نہیں دیا کہ انہوں نے عدت مکمل ہونے پر شادی کی : خاور مانیکا

اسلام آباد (پاکستان امیج )خاور مانیکا کے وکیل نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح سے متعلق کیس میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے بھی کہیں نہیں کہا کہ انہوں نے عدت مکمل ہونے پر شادی کی ، بشری ٰبی بی نے نہیں کہا کہ انہوں نے عدت مکمل ہونے …

Read More »

ملک بھر میں آٹا ملز مالکان کی ہڑتال تیسرے روز میں داخل، آٹے کی قلت پیدا ہوگئی

لاہور (پاکستان امیج) ملک بھر میں آٹا ملز مالکان کی ہڑتال تیسرے روز میں داخل ہوچکی ہے جس کے باعث مقامی مارکیٹوں کو آٹے کی ترسیل بند ہونے سے قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہوگیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق ملز مالکان نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف مطالبات تسلیم کیے جانے تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے …

Read More »