پاکستان

شوگر ملز مالکان نے چینی برآمد کرنے کیلئے ایک مرتبہ پھر کوششیں شروع کر دیں

اسلام آباد (پاکستان امیج) شوگر ملز مالکان حکومت سے ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی کی برآمد کی اجازت ملنے کے بعد دوبارہ سرگرم ہوگئے ہیں۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق شوگر ملز مالکان نے حکومت سے مزید 12 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کیلئے اجازت دینےکا مطالبہ کیا ہے۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق چینی کے اضافی …

Read More »

نوشہرو فیروز میں باپ نے بیٹی کی ٹانگیں کلہاڑی سے توڑ دیں

نوشہرو فیروز (پاکستان امیج) نوشہرو فیروز میں خلع کی درخواست جمع کروانے پر خاتون کی ٹانگیں توڑ دی گئیں۔ پولیس نے مرکزی ملزم یعنی خاتون کے باپ کو گرفتار کر لیا۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق خلع مانگنے پر نوشہرو فیروز میں تشدد کی شکار خاتون صوبیہ کا کہنا ہے کہ چچا نے اس کے بازو پکڑے، والد نے …

Read More »

وفاقی وزارت تعلیم نے موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی وزارت تعلیم نے موسم گرما کی تعطیلات بڑھا دی ہیں۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق اس حوالے سے وفاقی وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ شدید گرم موسم کے تحت تعطیلات بڑھائی گئی ہیں۔ تعلیمی ادارے 4 اگست تک بند رہیں گے۔ وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ: اعظم سواتی کے کیسز دوسرے جج کو منتقل کرنیکی درخواست خارج

لاہور (پاکستان امیج )لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کے کیسز دوسرے جج کو منتقل کرنے کی درخواست خارج کر دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے اعظم سواتی کی جانب سے کیسز دوسرے جج کو منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔جسٹس عالیہ نیلم نے ریمارکس دیے کہ آپ تو ابھی تک شامل تفتیش …

Read More »

علی امین گنڈاپوراگر صوبے کے حالات ٹھیک نہیں کر سکتے تو استعفیٰ دے دیں، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور(پاکستان امیج)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ اگر صوبے کے حالات ٹھیک نہیں کر سکتے تو استعفیٰ دے دیں، وزیراعلیٰ نے کہا ہے گورنر کی وجہ سے انہیں ذہنی کوفت اٹھانا پڑی، اس لئے ہرجانے کا نوٹس بھیجا،وزیراعلیٰ کو آفر کرتا ہوں، سندھ آئیں وہاں ان کا ذہنی علاج مفت کراتا ہوں۔ نجی ٹی وی چینل جیو …

Read More »

ارشد شریف قتل ازخودنوٹس کیس؛سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کی تشکیل کیلئے معاملہ 3رکنی کمیٹی کو بھجوا دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق ازخودنوٹس کیس سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کی تشکیل کیلئے معاملہ 3رکنی کمیٹی کو بھجوا دیا،جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ یہ معاملہ 3رکنی کمیٹی میں آیا ہی نہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اٹارنی جنرل منصور عثمان نے کہاکہ عدالت کے سامنے عبوری رپورٹس پیش کی گئی …

Read More »

مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں کئے،گفتگو کی ذمہ داری ہم پر نہیں، پی ٹی آئی پر ہے:مصدق ملک

اسلام آباد( پاکستان امیج) وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ گفتگو کی ذمہ داری ہم پر نہیں پی ٹی آئی پر ہے، جو دعوت دینی تھی دے چکے۔ نجی ٹیلی ویژن کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی غیر سنجیدہ ہے، گوہر صاحب سے پوچھا جائے، آپ کو کس نے …

Read More »

چین نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی حمایت کی ہے: وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمیں چین اور امریکا دونوں بلاکس کے ساتھ آگے چلنا ہے، چین نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی حمایت کی ہے، آئی ایم ایف بورڈ کی منظوری میں چین پاکستان کی حمایت کرے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا …

Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا خط چھپنے کی ناکام کوشش ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور(پاکستان امیج)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا خط چھپنے کی ناکام کوشش ہے، عدالتی کندھے استعمال کر کے کوئی چی گویرا اور نیلسن منڈیلا نہیں بن سکتا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کے 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے مطالبے پر ردعمل دیتے …

Read More »

پنجاب میں سوشیو اکنامک رجسٹری پراجیکٹ شروع، مستند ڈیٹا ہونے سے حق اصل حقدار کو ہی ملے گا:مریم نواز

لاہور (پاکستان امیج ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبہ بھر میں سوشیو اکنامک رجسٹری پراجیکٹ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سوشیو اکنامک رجسٹری پراجیکٹ کا جائزہ لیا گیا، مریم نواز نے ڈپٹی کمشنرز کو سوشیو اکنامک رجسٹری کی مانیٹرنگ کا ٹاسک سونپ دیا۔سوشیو اکنامک رجسٹری کے تحت …

Read More »