پاکستان

ایف آئی اے نے رؤف حسن سمیت ملزمان کے 8روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی،

اسلام آباد(پاکستان امیج)ایف آئی اے نے رؤف حسن سمیت ملزمان کے 8روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما رؤف حسن کو ریمانڈ مکمل پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ پیش کیا گیا، پی ٹی آئی وکیل علی بخاری بھی عدالت کے سامنے پیش ہوئے،ایف آئی اے پراسیکیوٹر …

Read More »

چوہنگ پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر لڑکے اور لڑکیوں سمیت 29 افراد کو گرفتار کر لیا

لاہور(پاکستان امیج)چوہنگ پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر لڑکے اور لڑکیوں سمیت 29 افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ڈانس پارٹی چوہنگ کے علاقے میں نجی سوسائٹی کے ایک گھر میں ہو رہی تھی جہاں سے حقے، شیشے، فلیورز، سپیکر، اسلحہ سمیت دیگر سامان برآمد کر لیا۔پولیس نے 15 کی کال پر چھاپہ مار کر لڑکے …

Read More »

جماعت اسلامی اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹی میں کون کون شامل ہیں ؟

راولپنڈی (پاکستان امیج ) جماعت اسلامی اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹی میں کون کون شامل ہیں ؟حکومتی مذاکراتی کمیٹی میں وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ ، ڈاکٹر طارق فضل چودھری اورانجینئر امیر مقام شامل ہیں جبکہ جماعت اسلامی کی حکومت سے مذاکرات کیلئے نائب امیر لیاقت بلوچ کی سربراہی میں 4 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، کمیٹی میں امیرالعظیم، …

Read More »

بجلی کے بل صرف جماعت اسلامی کا نہیں، پورے ملک کا مسئلہ ہے،حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی(پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ بجلی کے بل صرف جماعت اسلامی کا نہیں، پورے ملک کا مسئلہ ہے، پرامن سیاسی جدوجہد کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مجموعی طور پر کسی کی خواہش نہیں ہوتی کہ گھربار چھوڑ کر سڑکوں پر بیٹھ جائے،جب پارلیمنٹ …

Read More »

کے پی حکومت کا9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

پشاور (پاکستان امیج) خیبرپختونخوا حکومت نے9 مئی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ یاد رہے کہ صوبائی کابینہ کی جانب سے 9 مئی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کی منظوری دی گئی تھی جس کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ سے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کی ہے۔اس حوالے سے …

Read More »

لیسکو بھی کے الیکٹرک کے نقش قدم پر ؟ لاہور کے کئی علاقوں میں رات 2 بجے سے بجلی غائب

لاہور (پاکستان امیج ) شدید حبس میں پہلے شہری کے الیکٹرک سے ستائے تھے ، اب بادی النظر میں لیسکو بھی کے الیکٹرک کے نقش قدم پر چل پڑی اور مختلف علاقوں میں رات دو بجے سے بجلی غائب ہے ۔ بجلی نہ ہونے کے باعث شہری رات بھر اندھیرے اور شدید حبس میں بے چین رہے، گلی محلوں میں …

Read More »

محسن نقوی کا ٹانک میں سکمحسن نقوی کا ٹانک میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر خراج تحسینیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر خراج تحسین

اسلام آباد(پاکستان امیج ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ٹانک میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ اپنے ایک بیان میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ سکیورٹی فورسز نے ہمیشہ کی طرح ٹانک میں بھی دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا۔ سکیورٹی فورسز نے مشترکہ آپریشن …

Read More »

بانی پی ٹی آئی اگر بات چیت کیلئے تیار ہیں تو پیپلز پارٹی اپنا کردار ادا کریگی: خورشید شاہ

کوئٹہ(پاکستان امیج)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اگر بات چیت کرنے کے لئے تیار ہیں تو یہ اچھی بات ہے، مسائل لڑائی سے نہیں بات چیت کے ذریعے ہی حل ہوتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ محمود …

Read More »

کراچی:گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے نومولود جڑواں بھائیوں سمیت 11 افراد زخمی

کراچی(پاکستان امیج)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون 10 نمبر پر گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خواتین، بچوں اور نومولود جڑواں بھائیو ں سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق غوثیہ چوک کے قریب ایک منزلہ عمارت کی پہلی منزل پر گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا جس سے گھر کی دیوار ٹوٹ کر پڑوس میں جاگری، حادثے میں …

Read More »

حکومت کی تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

اسلام آباد(پاکستان امیج ) حکومت نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کردی ۔ وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ ہم کہتے ہیں آئیں مل کر بیٹھیں ، بات کرتے ہیں، معاملات کو سلجھاتے ہیں۔ وزیر پٹرولیم نے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف …

Read More »