پاکستان

جس نے آج تک 9 مئی کے حملوں کی مذمت نہیں کی وہ جیل سے نکلنے کیلیے پینترے بدل رہا ہے: عظمیٰ بخاری

لاہور (پاکستان امیج) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ 2 سال سے جو بہروپیا کہہ رہا تھا میں قوم کی جنگ لڑ رہا ہوں آج وہ پاؤں پکڑ رہا ہے۔ فوجی تنصیبات پر حملے کروا کر، شہداء کے مجسمے جلا کر اپنے وقت کا فرعون معافیاں مانگ رہا ہے۔ محبت کی پینگیں بڑھانا اور معافی …

Read More »

عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور (پاکستان امیج) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی ریمانڈ کیس کا تحریری فیصلہ 5 صفحات پر مشتمل ہے ، جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس انوار الحق پنوں پر مشتمل دو رکنی بینچ نے فیصلہ جاری کیا …

Read More »

حکومت نے سوشل میڈیا کے ذریعے افراتفری پھیلانے والوں کے گرد شکنجہ کسنے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (پاکستان امیج )الیکٹرانک جرائم کے انسداد ایکٹ کے سیکشن 30 پر عملدرآمد کے معاملے پر وفاقی حکومت نے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی ۔ نوٹیفکیشن کےمطابق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم پانچ ارکان پر مشتمل ہو گی، آئی جی اسلام آباد پولیس مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے کنویئر ہوں گے ، کمیٹی مجرموں کی نشاندہی کر کے ان پر قانون کے …

Read More »

حکومت خام خیالی میں نہ رہے، عوام کا حق لیے بغیر دھرنا ختم نہیں ہو گا: حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی (پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت کسی خام خیالی میں نہ رہے کہ ہمارا دھرنا نمائشی اقدامات سے ختم ہو جائے گا، ہم عوام کو ریلیف دلوا کر ہی جائیں گے۔ لیاقت باغ میں مظاہرین سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت نے بجلی …

Read More »

پنجاب میں مون سون بارشوں کے پانچویں سپیل کا کل سے آغاز

لاہور (پاکستان امیج) پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کے پانچویں سپیل کاکل سے آغاز ہو گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر لاہور کے افق پر بادلوں کا راج برقرارہے جس سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی آئی ہے، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29 جبکہ زیادہ سے زیادہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان …

Read More »

جماعت اسلامی،جے یو آئی کو کامیاب سیاست کیلئے عمران خان سے اتحاد کرنا ہوگا: فواد چودھری

لاہور (پاکستان امیج ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی، جے یو آئی کو کامیاب سیاست کیلئے عمران خان سے اتحاد کرنا پڑے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ کامیاب عوامی شو پر جماعت اسلامی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، جماعت اسلامی، جے یوآئی …

Read More »

مریم نواز پنجاب کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجی حب میں بدلنے کی خواہاں

لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجی حب میں بدلنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ہواوے(Huawei) پاکستان کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر یو شاوننگ (Yu Shaoning) نے ملاقات کی جس میں پنجاب کی ڈیجیٹل گروتھ کیلئے سٹرٹیجک تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران ڈیجیٹائزیشن میں ہواوے …

Read More »

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

کراچی (پاکستان امیج) حکومت کی جانب سے مسلسل دو مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد اب امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ یکم اگست سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 50 یپسے فی لیٹر کی کمی ہوسکتی ہے۔ آج نیوز کے …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتجاج کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست نمٹادی

اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی 26 جولائی کو وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کی اجازت کیلئے دائر درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹا دی۔ جیو نیوز کے مطابق عدالت نے کہا کہ انتظامیہ قانون اور عدالتی آبزرویشنز کو مدنظر رکھ کر 29 جولائی کو ایف نائن پارک یا کسی مناسب جگہ پر احتجاج کی درخواست …

Read More »

بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کے کیس میں اہم پیشرفت

کراچی(پاکستان امیج) بھائی نے تیسری شادی کی خواہشمند بہن کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق قتل کا واقعہ کراچی کے علاقے بہادرآباد میں پیش آیا جہاں ملزم نے تیسری شادی کی خواہش پر بہن پر فائرنگ کردی۔ پولیس کا بتانا ہے کہ مقتولہ کے دو شوہر انتقال کرچکے ہیں اور اب تیسری شادی کرناچاہ رہی تھی، تیسری شادی …

Read More »