پاکستان

یکم اگست سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر کتنی کمی کا امکان ہے ؟ جانیے

اسلام آباد (پاکستان امیج)یکم اگست سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر کتنی کمی کا امکان ہے ؟ اس حوالے سے حکومتی اور صنعتی ذرائع نے “دی نیوز” کو بتایا کہ حکومت کی جانب سے یکم اگست 2024 سے اگلے15دن تک پیٹرول کی قیمت میں 5.50 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 11.06 روپے فی لیٹر کمی کا …

Read More »

پارٹی کو نقصان پہنچانے والوں کو کافی حد تک سائیڈ لائن کر دیا، جن میں سے ایک شیر افضل مروت ہے، حامد خان

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان نے کہاہے کہ جو پارٹی کیلئے نقصان دہ تھے ان کو کافی حد تک سائیڈ لائن کردیا ہے،چند کا تو پتہ چل گیا ہے جن میں سے ایک شیر افضل مروت ہے جو کسی اور مقصد کیلئے آیا تھا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق حامد خان کاکہناتھا …

Read More »

مون سون بارشیں، ڈیمز اور بیراجز میں پانی کے بہاؤ کی کیا صورتحال ہے ؟ پی ڈی ایم اے کا بیان جاری

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کے تمام دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کا بہاؤ نارمل ہے۔ڈیمز اور بیراجز میں بھی پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے ۔منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 58 فیصد، تربیلا میں 69 فیصد ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق ستلج ، بیاس اور راوی پر قائم بھارتی ڈیمز میں پانی کی سطح 39 فیصد …

Read More »

مریم نواز سے برٹش ہائی کمشنر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

لاہور (پاکستان امیج ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے پاکستان میں تعینات برٹش ہائی کمشنر جین میری ایٹ نے ملاقات کی جس میں باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران تعلیم، صحت اور دیگر شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق ہوا، وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں پہلے ویمن ورچوئل پولیس سٹیشن اور چائلڈ سیفٹی …

Read More »

بجلی کے بل نے ایک اور جان لے لی

گوجرانوالہ (پاکستان امیج )گوجرانوالہ میں آپریشن کے پیسے بل میں جمع کرانے پر دلبرداشتہ ہوکر نالےمیں کودنے والی خاتون کی لاش مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں آپریشن کے پیسے بجلی کے بل میں جمع کرانے پر مریضہ دلبرداشتہ ہوگئی اور نالے میں چھلانگ لگادی تھی جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن گزشتہ روز سے جاری تھا۔ مذکورہ …

Read More »

چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر حکومت کا نوٹس، سخت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ چیف جسٹس پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے،چیف جسٹس کا ایسے فیصلے یا بیان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔ریاست سوشل میڈیا کے اس پروپیگنڈا کے خلاف ایکشن لے گی۔ خواجہ آصف اور احسن اقبال نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ کچھ لوگوں کے سیاسی مفادات اس مسئلے سے وابستہ …

Read More »

بجلی کے ترسیلی نظام میں نقائص دور کرنے کیلئے چین سے مدد لینے کا فیصلہ

اسلام آباد ( پاکستان امیج) بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، بجلی کے ترسیلی نظام میں نقائص دور کرنے کے لئے چین سے مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اس سلسلے میں چینی سفیر کے ساتھ ملاقات کریں گے، ملاقات میں بجلی کے ترسیلی نظام پر …

Read More »

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الٰہی و دیگر پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی

لاہور (پاکستان امیج ) پنجاب اسمبلی میں غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی و دیگر پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ اینٹی کرپشن عدالت میں پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمہ پر سماعت ہوئی، پرویز الٰہی اور دیگر ملزمان پر آج بھی فرد جرم نہ ہو سکی۔چودھری پرویز الٰہی …

Read More »

جسٹس طارق مسعود، جسٹس مظہر عالم نے ایڈہاک جج کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے بطور ایڈہاک جج حلف اٹھا لیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈہاک ججز کی تقریب حلف برداری سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایڈہاک ججز سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں جسٹس منصور علی شاہ سمیت دیگر …

Read More »

ملک بھر میں مون سون کا زوردار سپیل، جل تھل ایک، جڑواں شہروں میں رین ایمرجنسی

لاہور، اسلام آباد، کراچی (پاکستان امیج) ملک بھر میں ساون کے دھواں دھار سپیل کا آغاز ہوچکا ہے، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور کراچی میں بادل برس پڑے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں جیل روڈ، کینال روڈ، گڑھی شاہو، ایبٹ روڈ، لکشمی چوک اور اطراف میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ محکمہ موسمیات …

Read More »