انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (پاکستان امیج)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے ستا ہونے کے بعد 278 روپے 6 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی آج مثبت رجحان آغاز پر ہی دیکھنے کو مل رہاہے ، 100 انڈیکس 488 پوائنٹس اضافےکے ساتھ 78 ہزار 365 کی سطح پر پہنچ گیاہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *