پاکستان

محسن نقوی کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

لندن (پاکستان امیج ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانوی ہم منصب سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دورہ لندن کے دوران محسن نقوی نے برطانیہ کی وزیر داخلہ یوویٹ کوپر سے ملاقات کی جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانوی وزارت داخلہ کا منصب سنبھالنے پر یوویٹ کوپر کو …

Read More »

خواتین اساتذہ کیلئے ہفتے اور اتوار کی چھٹی کا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج)وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہاہے کہ خواتین ٹیچرز کی ہفتے کے روز چھٹی بھی ہوا کرے گی،خواتین ٹیچرز کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہاہے کہ خواتین اساتذہ کی چھٹی کا ٹائم تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،خواتین ٹیچر کی …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کے گھر پہنچ گئیں

میاں چنوں(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کے آبائی گھر پہنچ گئیں،وزیراعلیٰ پنجاب بذریعہ ہیلی کاپٹر ارشد ندیم کے گاؤں پہنچیں۔ تفٖصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کیلئے 10کروڑ روپے انعام کا اعلان کررکھا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز فخر پاکستان کی ملک کیلئے خدمات کے اعتراف …

Read More »

حکمران لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو بہتر کریں،امیر جماعت اسلامی

اسلام آباد(پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ ملک میں 74فیصد افراد اپنے اخراجات پورے نہیں کرسکتے ،80فیصد نوجوان اس ملک میں نہیں رہنا چاہتے ،حکمران لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو بہتر کریں۔ حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ پاک ایران گیس لائن پاکستان کی اس وقت اہم ضرورت ہے،پاک ایران گیس پائپ …

Read More »

اپوزیشن اتحاد کی اہم بیٹھک، حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق

اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کا اہم اجلاس ہوا جس میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں پی کے میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی، جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور محمد علی درانی شریک ہوئے، اجلاس میں پی ٹی آئی سے بیرسٹر گوہر علی، عمر …

Read More »

اظہر مشوانی کے بھائیوں کی عدم بازیابی؛ فریقین کیخلاف توہینِ عدالت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) اظہر مشوانی کے بھائیوں کی عدم بازیابی پر عدالت نے توہینِ عدالت کی کارروائی کیلئے فریقین کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے روبرو اظہر مشوانی کے 2 لاپتا بھائیوں کی بازیابی کیلئے ان کے والد کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں لاپتا پروفیسر مظہر الحسن …

Read More »

حکومت نے بجلی کی موجودہ قیمتوں میں کمی کیلئے منصوبہ بندی شروع کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج )وفاقی حکومت نے مختلف تجاویز اور اقدامات کے ذریعے بجلی کی موجودہ قیمتوں میں کمی کرنے کے لئے منصوبہ بندی شروع کردی ۔ خبر کے مطابق یہ تسلیم کرتے ہوئے کہ پاور سیکٹر کو مالیاتی استحکام کے لئے ایک بڑا خطرہ لاحق ہے، حکومت مختلف تجاویز کے ذریعے بجلی کے نرخوں کو معقول بنانے کے منصوبے بنا …

Read More »

محکمہ موسمیات نے جشن آزادی کے دن سے سہانے موسم کی نوید سنادی

لاہور (پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے جشن آزادی کے دن سے سہانے موسم کی نوید سنادی ، محکمہ موسمیات نے 14 اگست شام یا رات سے 18 اگست کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 14 اگست سے 16 اگست کے دوران طوفانی بارشوں کی توقع ہے، بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے …

Read More »

مولانا طارق جمیل نے ارشد ندیم کو گھر جا کر شاندار تحفہ دیدیا

میاں چنوں (پاکستان امیج)پاکستان کے قومی ہیرو اور پیرس اولمپکس میں ملک کے لیے گولڈ میڈل جیتنےوالے ارشد ندیم کو انعامات ملنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، ارشد ندیم کو پہلا انعام پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کی طرف سے موصول ہوا ہے۔ پیر کو پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل خصوصی طور پر …

Read More »

کرپٹ حکومت نے کرپشن ڈرائی کلین کرنے کیلئے گڈگورننس کمیٹی بنائی،گورنر خیبرپختونخوا

پشاور(پاکستان امیج)گورنر خیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ کرپٹ حکومت نے کرپشن ڈرائی کلین کرنے کیلئے گڈگورننس کمیٹی بنائی،گڈگورننس کمیٹی اس صدی کا سب سے بڑا مذاق ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ پی ٹی آئی کے اپنے ہی وزیر نے ان کے خلاف چارج شیٹ دی ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو …

Read More »