پاکستان

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس کی سماعت18ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس کی سماعت18ستمبر تک ملتوی کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کی سماعت ہوئی، پی ٹی آئی وکیل عزیر بھنڈاری نے کہاکہ سپریم کورٹ نے قراردیا پی ٹی آئی ایک سیاسی پارٹی تھی اور ہے،ممبر خیبرپختونخوا نے کہاکہ ہم …

Read More »

اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں جب بھی بات ہوگی ملک کے لیے ہوگی، عمران خان

اسلام آباد(پاکستان امیج) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ صرف بھیڑ بکریاں ڈںڈوں سے کنٹرول ہوتی ہیں انسان نہیں، ملک کو مضبوط ادارے کی ضرورت ہے یہ جو کر رہے ہیں یہ خودکشی ہے۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ …

Read More »

مچھلی کے نام پر کس جانور کا گوشت کھلایا اور سمگل کیا جا رہا ہے ۔۔؟تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے

کراچی (پاکستان امیج)مچھلی کے نام پر کس جانور کا گوشت کھلایا اور سمگل کیا جا رہا ہے ۔۔؟ اس حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ ئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مچھلی کے گوشت کے نام پر کچھوؤں کے گوشت کی سمگلنگ عروج پر ہے کراچی اور بلوچستان کا ساحلی علاقہ سمندی کچھوؤں کا بڑا مسکن ہے مگر سمگل …

Read More »

جیل میں بند بشریٰ بی بی کی بیرک میں چوہوں کی موجودگی کا انکشاف، عدالت نے حکم دیدیا

راولپنڈی (پاکستان امیج)مقامی عدالت نے جیل سپریٹنڈنٹ کو حکم دیا ہے کہ بشریٰ بی بی کی بیرک کا معائنہ کریں اور چوہوں کا مسئلہ حل کریں۔ تفصیلات کے مطابق 190ملین پائونڈ ریفرنس کیس کی سماعت کے دوران بشریٰ بی بی روسٹرم پر آگئیں اور فاضل جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ’میری بیرک میں چوہے ہیں، نماز کے دوران …

Read More »

صدر آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمٰن سے آئینی ترمیم پر حمایت مانگی یا نہیں ۔۔۔؟سینیٹر کامران مرتضیٰ نے اندر کی بات بتا دی

کراچی (پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمٰن سے آئینی ترمیم پر حمایت مانگی یا نہیں ۔۔۔؟سینیٹر کامران مرتضیٰ نے اندر کی بات بتا دی ۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی (ف) کےرہنماسینیٹر کامران مرتضیٰ نے اہم انکشاف کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن سے آصف زرداری نے آئینی ترمیم پر حمایت نہیں مانگی۔آئینی ترمیم آئے …

Read More »

مونس الٰہی کا شناختی کارڈ بلاک اور پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری مونس الٰہی کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔ ترجمان ایف آئی اے لاہور کے مطابق عدالتی احکامات پر مونس الٰہی کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیاہے جبکہ مونس الٰہی کا پاسپورٹ بھی کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیاہے ۔ ایف آئی اے کا کہناتھا …

Read More »

علیمہ خان پارٹی میں انتشار کا سبب بن رہی ہیں، پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی

پشاور (پاکستان امیج )اسلام آباد جلسہ ملتوی کرنے پر سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی جانب سے مسلسل پارٹی قیادت پر تنقید پر خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والی قیادت کا موڈ خراب ہونے لگا، سابق صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی بھی علیمہ خان کی حالیہ سیاسی سرگرمیوں پر پھٹ پڑے۔ ایک انٹرویو کے دوران شوکت یوسف …

Read More »

رزمک میں دھماکہ، 4 افراد جاں بحق ، 8 زخمی

پشاور(پاکستان امیج) شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن رزمک میں بم دھماکے کے باعث چار افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دھماکے کی جگہ روانہ کر دیا گیا جہاں دھماکے کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو کیٹیگری ڈی اسپتال رزمک …

Read More »

بجلی کے پری پیڈ میٹرز کا منصوبہ زیر غور ہے: وفاقی وزیر توانائی

ملتان (پاکستان امیج)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کے پری پیڈ میٹرز کا منصوبہ زیر غور ہے۔ ملتان میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جیسے فون میں پری پیڈ سسٹم ہوتا ہے، اسی طرح کا میٹر بھی ملنا چاہئے۔اویس لغاری نے کہا کہ کوشش ہے کہ بجلی چوری سے ہونے والا نقصان …

Read More »

وہ شہر جہاں آج موبائل فون سروس بند رہے گی

کراچی(پاکستان امیج ) سندھ کے اہم شہروں میں آج حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پرموبائل فون سروس بند ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق کراچی میں صبح 8 سے رات 11 تک جبکہ حیدرآباد میں صبح 9 سے رات 8 بجےتک موبائل فون سروس بند رہے گی۔ اس کے علاوہ سندھ کے دیگر شہروں میں سے میرپورخاص میں …

Read More »