مونس الٰہی کا شناختی کارڈ بلاک اور پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری مونس الٰہی کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔

ترجمان ایف آئی اے لاہور کے مطابق عدالتی احکامات پر مونس الٰہی کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیاہے جبکہ مونس الٰہی کا پاسپورٹ بھی کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیاہے ۔

ایف آئی اے کا کہناتھا کہ مونس الٰہی کے ساتھ چھ اور ملزمان کا شناختی کارڈ بھی بلاک کر دیا گیاہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *